حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا”کہ میں نے اپنے نانا جان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم”کو خواب میں دیکھا ہے٫جس میں مجھے “آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی طرف سے حکم دیا گیا ہے”میں اس حکم کی بجا آوری کے لئے جارہا ہوں٫خواہ مجھ پر کچھ بھی گزر جائے-“ “عبداللہ بن جعفر رضی مزید پڑھیں
زمرہ: یزید
مخلص حضرات کاحضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ کو کوفہ نہ جانے کا مشورہ
1_”عمر بن عبد الرحمن رضی اللّٰہ عنہ” کا مشورہ“ “حضرت عمر بن عبد الرحمن رضی اللّٰہ عنہ” حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ” آپ” ا یسے شہر جا رہے ہیں جہاں “یزید” کے حکام اور امراء موجود ہیں-ان کے پاس بیت المال ہے٫اور لوگ عام طور پردرہم ودینار کے پرستار ہیں-مجھے خطرہ ہے کہ کہیں مزید پڑھیں
مسلم بن عقیل رضی اللّٰہ عنہ کے عزیزوں کا جوش انتقام
مگر یہ بات سن کر” بنو عقیل” کھڑے ہوگئے اور کہنے لگے”واللہ”ہم مسلم بن عقیل رضی اللّٰہ عنہ” کا قصاص لےگیں٫یا انہی کی طرح اپنی جان دے دیں گے- “حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ” بھی سمجھ تو چکے تھے کہ “کوفہ “میں ان کے لئے کوئ گنجائش نہیں ہے٫ لیکن”بنوعقیل”کے اس اصرار اور”مسلم بن عقیل مزید پڑھیں
شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ لمحہ بہ لمحہ ( چوتھا حصہ)
حالات میں انقلاب ادھر”حضرت مسلم بن عقیل” کے خط لکھنے کے بعد” بحکمِ قضاء و قدر” اس طرف حالات بدلنا شروع ہو گئے-“نعمان بن بشیر”کوفہ” کا حاکم تھا اس کو جب یہ اطلاع ملی کہ”مسلم بن عقیل” “حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ” کے لئے”بیعتِ خلافت”لے رہے ہیں تو لوگوں کو جمع کر کے خطبہ دیا مزید پڑھیں
شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ لمحہ بہ لمحہ ( چوتھا حصہ)
”حضرت حسین اور حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللّٰہ عنھما مکہ چلے گئے“ “حضرت عبدااللہ بن زبیر رضی اللّٰہ عنہ”اپنے بھائ “جعفر بن زبیر رضی اللّٰہ عنہ”کو کے کر راتوں رات “مدینہء منورہ”سے نکل گئے-جب وہ تلاش کرنے پر ہاتھ نہ آئے تو”حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ” کا تعاقب کیا-“حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ” نے مزید پڑھیں
سفر شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ” لمحہ بہ لمحہ “ ( تیسرا حصہ)
یزید کا خط ولیدکے نام “یزید”نے”تخت حکومت”پہ آتے ہی “والیء مدینہ”ولید بن عتبہ بن ابی سفیان” کو خط لکھا کہ”حضرت حسین٫عبداللہ بن عمر اور عبداللہ بن زبیر رضوان اللہ علیہم اجمعین”کو”بیعت خلافت” پر مجبور کرے٫اور ان کو اس معاملہ میں مہلت نہ دے- “ولید”کے پاس جب یہ خط پہنچا تو وہ فکر میں پڑ گیا مزید پڑھیں
قسطنطنیہ پر حملے میں شرکت کی بناء پر یزید کے جنتی ہونے کا عقیدہ رکھنا
مولانا صاحب تقریر فرما رہے تھے تو اس میں انھوں نے کہا کہ آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ : جس نے قسطنطنیہ کی جنگ لڑی وہ لشکر جنتی ہوگا اور انہوں نے کہا کہ اس لشکر میں یزید بھی تھا ۔کیا یہ صحیح ہے؟ کیا پھر یزید مزید پڑھیں