السلام علیکم ورحمتہ اللہ باجی ہم ہندوستان سے ہیں تو یہاں اکثر ان چیزوں پر توجہ نہیں کرتے جیسے مان لیں کہ کھانے کی کوئی چیز ہو چپس بسکٹ وغیرہ اور اس میں خنزیر کا گوشت یا گائے کا پیشاب ہو اور ہم کو پتا نا چلے تو کیا کریں؟ اب ہر چیز کو خوب مزید پڑھیں
زمرہ: ہندوستان
ہندستان سے جڑے مذہبی واقعات
1. جب پہلے انسان کو زمین پر اتارا گیا تو اس نے اپنا پہلا قدم ہندوستان ہی میں رکھا۔ حضرت آدم علیہ السلام کو ہندوستان میں اتارا گیا تھا اور بی بی حوا کو جدہ کے مقام پر۔ قبولیت توبہ کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ کو اٹھاکر عرفات میں لائے اور یہاں دونوں مزید پڑھیں
متحدہ مجلس عمل اور اس کو ووٹ دینے کے متعلق دارالافتاء جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کا فتوی
ناقل (سفیراحمدسیــفی) کیا فرماتے ہیں علماءکرام و مفتیان دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اس وقت انتخابی اتحاد کی صورت میں پاکستان بھر کی تمام دینی جماعتیں متحد ہو چکی ہیں اور وہ متحدہ مجلس عمل کی صورت میں ایک پلیٹ فارم سے الیکشن لڑ رہے ہیں اب سوالات یہ ہیں کہ مزید پڑھیں
کیا خود کش حملہ کرنا جائز ہے؟
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:124 یہ بات تقریباً ہر مسلمان کو معلوم ہے کہ اسلام میں خود کشی حرام ہے ،ا ور قرآن حکیم اور احادیث شریفہ کے احکام وارشادات اس بارے میں بالکل واضح ہیں لیکن کسی دشمن سے جائز اور برحق جنگ کے دوران دشمن کو مؤثر زک پہنچانے کے لیے کیاکوئی خود کش مزید پڑھیں
ادھورا نقشہ
پاکستان کو اپنے خوابوں کی منزل اور خیالوں کا دیس سمجھ کر اس کی طرف ہجرت کرنے والے جانے کتنے لٹے پٹے قافلے تھے جو گردوں کے ستم اور اجڑے ہوئے گھر دیکھ کر یہاں پہنچے لیکن ایک ٹھیک اسلامی حکومت کا نقشہ انھیں دکھائی نہ دیا گمنام قافلوں کے روپوش کارکنوں کو تو رہنے مزید پڑھیں