سوال نمبر:(7/1106)غیر مسلم کے پاس جھاڑ ،پھونک، منتر اور تعویذ وغیرہ کروانا اور اجرت دینا کیسا ہے؟ سائل:یعقوب ﷽ الجواب حامداومصلیا اپنے معاملات اور مسائل کے حل کے لیے ایک مسلمان کو اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا چاہیے، مصیبت اور پریشانی کے وقت صلاۃ الحاجت پڑھ کر اور اپنے امور میں خیر اور بہتری مزید پڑھیں
زمرہ: ہندو
ہندوؤں کےہاتھ کا پکاہوا کھاناکھانےکاحکم
سوال:ہندوؤں کے ہاتھ کا کھانا اور ان کے ساتھ کھانا پینا کیسا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب ہندؤوں کے ہاتھ کا کھانا اور ان کے ساتھ کھانا پینا مباح ہے۔فقط ( کفایت المفتی9/315)۔۔۔۔۔۔۔واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔ الجواب صحیح اگر اتفاق ایسی کوئی صورت پیش آجائے کہ غیر مسلموں کے مزید پڑھیں
ہندوڈاکٹر سے علاج کروانے کا حکم
سوال: كيا ہندو ڈاکر سے علاج کرانا جائز ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ! اگر اس مرض کا ماہر ڈاکٹر مسلمان نہ ہو تو اس صورت میں ہندو ماہر ڈاکٹر سے علاج درست ہے۔ ستر کے اہتمام کے ساتھ، جتنا علاج کے لیے ضرورت ہو اتنا ستر کھولا جائے۔۔ ” فيه اشارة الى ان المريض يجوز له مزید پڑھیں
ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانےاوراپنے برتن میں ان کو کھانا دینے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۸،۶۹﴾ سوال:- 1.اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی ہوئی چیز کھا سکتے ہیں؟ سوال:- 2۔اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ جوا ب : ( 1)۔۔ہندو کے گھر کا کھاناکھانے کی گنجائش مزید پڑھیں
پینافلیکس کاروبار کاحکم
سوال: میرے بیٹے کا پینافلیکس پرنٹنگ کا کاروبارہے، جس میں کسٹمرز کے لائے گئے اشتہارات کوپرنٹ کیاجاتا ہے اور بعض اوقات یہ ڈیزائن ہم خود بھی تیار کرتے ہیں ۔ یہ اشتہارات اکثر وبیشتر مختلف قسم کی تصاویر پرمشتمل ہوتے ہیں جوکہ ان کے شعبوں سے متعلق ہوتےہیں ۔ مثلا بیوٹی پارلر کے لیے بنائے مزید پڑھیں
غیرمسلم تہواروں میں مبارک باد دینا
بہت سی جگہوں پر ہندو مسلم آبادی مخلوط ہے، عید بقرعید کے موقع پر ہندو لوگ مسلمانوں کو مبارک باد دیتے ہیں۔ اب ہندوؤں کے تہواروں مثلا ہولی، دیوالی پر وہاں کے مسلم باشندے ہندوؤں کو مبارک باد نہ دیں تو یہ بہت بےمروتی کی بات سمجھی جائے گی۔ جس کی بناء پر آپسی تعلقات مزید پڑھیں
جہیز کی شرعی حیثیت
فتویٰ نمبر:4058 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ،مجھے ایک مسئلہ پوچھنا ہے اور پلیز جواب دے دیجئے گا جتنا جلد ممکن ہو،کہ جہیز کی شرعی حیثیت بتا دیجئے اسلام کے آئینے میں، ایک طرف یہ سنا کہ اگر لڑکی کا باپ ،یا اسکے گھر والے اپنی خوشی سے اسے کوئی ھدیہ دیں مطلب ایسی چیزیں کہ مزید پڑھیں
گھر کی سجاوٹ میں تصویریں لٹکانا
فتویٰ نمبر:4078 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا گھر کی سجاوٹ میں اس طرح كی تصویریں جس میں آدمی رقص کر رہا ہو اور اس پر قرآنی آیات ہوں اور گھنٹیاں لٹکانے کی اجازت ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا گھر کی سجاوٹ میں جان دار کی تصویریں لگانے اور خاص طور پر ایسی تصویریں جن میں مزید پڑھیں
ہندو کے ساتھ کاروبار میں شرکت اور اس نفع پر زکوةکا حکم
فتویٰ نمبر:2099 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! زید ایک ہندو کے پاس عرصہ 10 سال سسے تنخواہ دار ملازم تھا ۔۔۔ اب ہندو ملک سے باہر چلا گیا اور سارا کاروبار زید کے حوالے کرگیا اور سال کے آخر میں نفع میں سے آدھا حصہ زید کو ملے گا۔۔۔۔نیز دوکان اور دوکان کا سارا سامان ہندو مزید پڑھیں
ہندوؤں کو دیوالی کی مبارک باد دینا
فتویٰ نمبر:2005 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم !کیا ہندوؤں کو دیوالی کی مبارکباد دینا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا تہمید:جواب سے پہلے بطور تہمید یہ جاننا ضروری ہے کہ دیوالی ہے کیا اور یہ کیوں منائی جاتی ہے؟ دیوالی ایک غیر مسلم قوم “ہندوؤں”کی قدیم رسم ہے جو کہ ہر سال موسم بہار مزید پڑھیں