نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! لَنْ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوْمُھَا وَلَا دِمَآوؤھَا وَلٰکِنْ یَّنَالُہُ التَّقْوٰی مِنْکُمْ کَذٰلِکَ سَخَّرَھَا لَکُمْ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلیٰ مَاھَدٰکُمْ وَبَشِّرِ الْمُحْسِنِیْنَ (سورۃ الحج، آیت نمبر ۳۷) اصل چیز تقویٰ ہے: قربانی ایک ایسا عمل ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ہر شریعت میں اور ہرنبی کی امت میں ضروری قرار دیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: گوشت
وصیت کی قربانی
فتویٰ نمبر:780 سوال: اگر کوئی شخص وصیت کر کے مرے کہ میری طرف سے قربانی کرنا تو ایسی قربانی کے احکام دوسری قربانیوں سے الگ ہیں ؟ ہم نے سنا ہے ایسی قربانی کا گوشت نہیں کھاسکتے فقیر کو دنیا چاہیے کیایہ درست ہے ؟ جواب: جی ہاں ! درست ہے اگر کوئی شخص وصیت مزید پڑھیں
حصہ داری میں قربانی کرنیکی صورت میں گوشت کی تقسیم کا طریقہ
سوال: حصہ داری میں قربانی کی ہو تو گوشت تقسیم کر نیکا کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:128 جواب: اگر حصہ داری میں قربانی کی ہو تو گوشت تقسیم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ گوشت بالکل ناپ تول کر تقسیم کریں، اگر کم زیادہ ہوگیا تو سود ہوجائیگا اور گناہ ہوگا ، سود سے بچنے مزید پڑھیں
قربانی کا گوشت کافروں کو دینے کا حکم
سوال: قربانی کا گوشت کافروں کو دینا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: قربانی کا گوشت کافر وغیر مسلم کو دینا جائز ہے ( کیونکہ وہ ہدیہ یا صدقہ نافلہ ہے ) ” قربانی کا فوشت کافروں کو بھی دینا جائز ہے بشرطیکہ اجرت میں نہ دیاجائے ” ( بہشتی زیور : صفحہ 199)
گھوڑے کا گوشت فروخت کرنا
سوال:ایک قصاب گھوڑے کا گوشت فروخت کرنے کیلئےآیا کیا ہم اس گوشت کو خریدسکتے ہیں اور علاقےمیں مرغی اور گائے کا گوشت بھی موجودہے؟ جواب:فقہاء احناف رحمہم اللہ کے نزدیک گھوڑے کا گوشت مکروہِ تنزیہی ہےاور جان بوجھ کر کسی مکروہ کا ارتکاب چاہے وہ تنزیہی ہی کیوں نہ ہو اچھا نہیں خصوصا جب کہ دیگر مزید پڑھیں
مرغی کا گوشت کھانے کا حکم
سوال:مرغی کا گوشت اور انڈا کھانا کیسا ہے ؟ (ب)اگر مرغیاں وغیرہ دوسرے شخص کے کھیت میں جاکر اناج وغیرہ چن کر کھائیں تو ان مرغیوں وغیرہ کا گوشت اور انڈا حرام ہوگا یا نہیں ؟ جواب: (الف) مرغی کا گوشت اور انڈا حلال ہے ۔ (ب)حرام نہیں قال فی الشامیۃ :” وعن ھذا قالوا مزید پڑھیں
عید کے یہ رنگ
عید کے یہ رنگ پاکستان میں عید الفطر اور خاص طورپر عید قرباں جس سج دھج سے منائی جاتی ہے اسے دیکھ کر واقعی اپنی آزادی کا احساس ہوتا ہے۔ پاکستان میں عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی منڈیاں لگتی ہیں۔ لوگ اپنی پسند کے بکرے ، دبنے، گائے یاقربانی کے دوسرے مزید پڑھیں