سوال: اگر لڑکی کےماں باپ اس کو کوئی چیز دیں جیسے کھانے پینے کی چیز،اوروہ لڑکی جوائنٹ فیملی میں رہتی ہو، تو کیا اس لڑکی پر لازم ہے کہ وہ سب سسرال والوں کودکھائے یا دے۔کیا ایسا نہ کرنے پر وہ گناہ گار ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصوابصورت مسؤلہ میں لڑکی کے والدین اسے جو مزید پڑھیں
زمرہ: گناہ گار
غیر مسلم کی غیبت کرنا
سوال: کسی مسلمان کی غیبت کی جائے تو ہماری نیکیاں اسے ملتی ہیں تو اگر کوئی مسلمان کسی غیرمسلم کی غیبت کرے تو بھی اسے مسلمان کی نیکیاں ملیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب کافرکی بھی ناحق غیبت کرنا جائز نہیں ہے، اس میں بھی غیبت کرنے والا گناہ گار ہوتا ہے، تاہم فقھاء کی مزید پڑھیں
نعت خوانی کو بزنس بنانے کا حکم
سوال :نعت خوانی کو بزنس بنانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب نعت پاک حضور علیہ السلام کی محبت میں پڑھنی چاہیے کسی بھی دنیوی لالچ جیسے روپیہ پیسا شہرت وغیرہ کی غرض سے پڑھنا جائز نہیں، البتہ اگر کوئی اپنی خوشی سے حوصلہ افزائی کی غرض سے نعت خواں کو کچھ دینا چاہے تو مزید پڑھیں
جس کی شادی نہ ہوتی ہو اسے گنہگار ، نافرمان سمجھنا یا کہنا
سوال : *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!* ایک مسئلہ ہے کہ اگر کسی لڑکی کی شادی نہ ہورہی ہو جتنے بھی رشتے آتے ہوں ہر جگہ سے انکار ہوجاتے ہوں،ایسی صورت میں لڑکی کیا کرے کیا وہ گنہ گار ہے یا نافرمان ہے جس سے اس کی شادی نہیں ہو رہی عمر گزرتی جا رہی مزید پڑھیں
دوستیں مل کر کھانا آرڈر کریں مگر ایک نہ کھائے تو اس کا حکم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: یونیورسٹی میں ہم چار دوستیں ہیں ۔ہم لنچ مل کر کرتی ہیں ۔ہم چاروں پیسے ملا کر کوئی آرڈر کر لیتے ہیں ۔لیکن کوئی زیادہ کھاتی ہے کوئی کم ۔یا کبھی کسی کو کھانا پسند نہیں آتا تو وہ نہیں کھاتی لیکن پیسے کوئی بھی اسے واپس نہیں کرتی مزید پڑھیں
اگر عقیقہ نہ کر سکیں تو کوئی حرج تو نہیں
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ عقیقہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟یہ واجب ہے یا سنت ہےاگر والد مقروض ہوں اور عقیقہ نہ کریں تو کوئی حرج تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب شرعی اصطلاح میں نومولود بچے کی جانب سے اس کی پیدائش کے ساتویں،چودھویں یا اکیسویں دن جو جانور ذبح کیا جاتاہے اُسے عقیقہ کہتے ہیں۔ عقیقہ کرنا مزید پڑھیں
غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنا
سوال1: کسی شخص نے کسی دوسرے کی زمین کی قیمت ادا کیے بغیر اس پر قبضہ کر لیا اور اس پر مسجد بنا دی تو کیا اس میں نماز پڑھنا جائز ہے؟ 2:مسجد کے علاوہ مطلقاً غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جوا ب:دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ ہوں۔ 1: مزید پڑھیں
دو نمازوں کو ایک وقت میں جمع کرنا
سوال:دو نمازوں کو بلا عذر ایک وقت میں پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن کریم کی آیات مبارکہ اور احادیث شریفہ سے قطعی طور پر یہ ثابت ہوتا ہے کہ نمازوں کو ان کے وقت مقررہ پر ادا کرنا ضروری ہے،اور ان میں تقدیم وتاخیر جائز نہیں۔ چنانچہ قرآن کریم میں ارشاد ہے: “إنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ مزید پڑھیں
تراویح پر اجرت لینا
سوال :تراویح پہ اجرت لینا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب: تراویح میں قرآن مجید سناکر اجرت لینا اور لوگوں کے لیے اجرت دینا،دونوں جائز نہیں، لینے اور دینے والے دونوں گناہ گار ہوں گے اور ثواب بھی نہیں ملے گا۔ حوالہ جات 1)”فالحاصل: أن ما شاع في زماننا من قراءة الأجزاء بالأجرة لا يجوز؛ مزید پڑھیں
تراویح چھوڑنے کا حکم
سوال: میری بہن پنج وقتہ نمازی ہے مگر رمضان میں تراویح پڑھنے میں سستی کرتی ہے ۔ اگر اس سے اصرار کریں تراویح پڑھنے کے لیے تو کہتی ہے: سنت نماز ہے، فرض تو نہیں۔ اب آپ رہنمائی فرما دیں کیا رمضان میں تراویح کو غیر ضروری یا سنت جان کر ترک کرسکتے ہیں؟ کیا مزید پڑھیں