سوال۔ میری سہیلی کا سونا چار تولہ ہے کچھ والدین کی طرف سے ملا اور کچھ شوہر نے شادی کے بعد گفٹ کیا ہے۔ دونوں کو ملا کے چار تولہ ہے۔ اس کی زکوة کس پر ہے جو شوہر نے دیا ہے ؟ شوہر پر یا بیوی پر؟ الجواب باسم ملھم بالصواب مذکورہ صورت میں مزید پڑھیں
زمرہ: گفٹ
چینل پرموٹ کرنے کے بدلے انعام دینا
سوال: بعض پیجز پہ لوگ اپنے یوٹیوب چینل وغیرہ کو متعارف کروانے کے لئے سبسکرائیبرز بڑھانے کے لئے کچھ ایکٹیویٹی رکھتے ہیں جسے giveaway کہہ دیا جاتا ہے، جس میں کچھ شرائط رکھی جاتی ہیں مثلاً آپ اس چینل کو سبسکرائیب اور لائیک کرے ،تین اور لوگوں کو ٹیگ کریں مطلب وہ بھی چینل کو مزید پڑھیں
کرسمس پر عیسائیوں کی طرف سے دیئے گئے تحفے کا حکم
سوال:السلام علیکم! اگر کوئی کمپنی والے کرسمس پر ورکرز کو گفٹ دیں تو اس کا کیا کرنا چاہیے استعمال میں لائیں یا صدقہ کر دیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنے کے جواز کے لیے اصولی طور پر درج ذیل شرائط ہیں: 1۔ ہدیہ قبول کرنے مزید پڑھیں
زیور کسی اور کے نام کرنے سے زکوة کی ادائیگی کا حکم
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی کے پاس اتنا زیور ہو جسکی زکوۃ نکلتی ہو پھر وہ اپنا زیور اپنے بیٹے وسیم(جوکہ نابالغ ہے ) کی بیوی کےنام کردے جبکہ بیٹے کا کوئی رشتہ ہی نہیں ہوا ہے. سوال مزید پڑھیں
اولاد کو دیے گئے ہدیہ میں میراث کا جاری ہونا
سوال: ابو نے بڑی بہن کو ان کی شادی سے پہلے ایک کمبل گفٹ کیا تھا لیکن بہن کی شادی 2006 میں ہوگئی تھی اور وہ کمبل بہن نے ابو کے گھر اپنے رہنے اور رکنے کے لیے چھوڑ دیا تھا کہ جب ابو کے گھر آوں گی تو اس کمبل کو استعمال کروں گی مزید پڑھیں
بلآگر ریویو میں غلط بیانی کا سہارا لینا
فتوی نمبر:5020 سوال: ہم لوگ اپنی عید کلیکشن کو لانچ کر رہے ہیں۔ اس میں ہم نے بلآگرز کو انوائٹ کیا کہ وہ اپنے اکاؤنٹ سے لوگوں کو ہماری کلیکشن لوگوں کو دکھائیں، اور کہ وہ ان آرٹکلز کو ریویو کریں جو ہم ان کو دے رہے ہیں – کہ وہ آرٹکل کیسا ہے۔ میرے پاس مزید پڑھیں
ویسٹرن یونین کی جانب سےملنےوالےتحفہ کاحکم
فتویٰ نمبر:993 ایک خاتون نے کینیڈا سے بیت السلام کے لیے شام کے مسلمانوں کی مدد کے لیے پیسے بھجوائے (صدقہ کی مد میں) کراچی میں وہ پیسے ویسٹرن یونین کے ذریعے نکالے تو ویسٹرن یونین کمپنی کی طرف سے گھڑی بطور گفٹ ملی اب یہ پوچھنا ہے کہ یہ گھڑی کس کی ہے؟ جس مزید پڑھیں
موبائل فون ہدیہ(گفٹ) کرنا
سوال: السلام علیکم! اگر ہم کسی کو مو با ئل گفٹ کریں اور وہ اس میں فلم وغیرہ دیکھیں تو کیا اس کا گناہ ہمیں بھی ہوگا؟ الجواب حامدۃ و مصلیۃ و مسلمۃ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ! موبائل ایک آلہ ہے جس کا استعمال فی نفسہ مباح اور جائزہے،لہٰذا مبائل کا کسی کو مزید پڑھیں
دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے ملنے والے تحفے تحآئف کاحکم
سوال :دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے ملنے والے کمیشن اور تحفہ تحائف لینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدةومصلیة: بعض دوا ساز کمپنیاں اپنی دواؤں کی فروخت اور ان کی تشہیر کے لیے ڈاکٹروں کو مخصوص مقدار میں کمیشن اور گفٹ وغیرہ دیتی ہیں، کمپنیوں کا ڈاکٹروں کو کمیشن اورگفٹ دینا اور ڈاکٹروں کااسے لینا مزید پڑھیں
خواب میں الٹی کرتے دیکھنا
اُلٹی:(قے) الٹی گندگی ہوتی ہے اور گزشتہ سطور میں یہ بات گزر چکی ہے کہ گندگی اور زائد چیزوں کی تعبیر مال سے دی جاتی ہے اس لیے الٹی کی تعبیر مال سے دی جائے گی۔ جتنی زیادہ الٹی کی اتنا زیادہ مال ملے گا اور کم کی ہے تو کم۔ گندگی باہر نکالنے سے مزید پڑھیں