فتویٰ نمبر:874 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! مجھے ہوچھنا یہ ہے حالت حیض میں ہر وہ کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے جو بدن پر ہوتا ہے؟ اور اگر پھر وہ کپڑے پہن کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز صحیح ہوجائے گی یا ان کپڑوں کو دھو کر نماز پڑھنا ہوگی؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً مزید پڑھیں
زمرہ: کپڑا
عورت کا پینٹ پہننا
سوال:اگر عورتیں ایسا پینٹ پہنیں جو صرف عورتیں پہنتی ہیں اور اس کے اوپر کرتا وغیرہ پہنیں، تو کیا یہ درست ہوگا؟ (بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پینٹ اب صرف غیر مسلمین کا ڈریس نہیں رہ گیا نیز کیا ایسے پینٹ ، جیکٹ وغیرہ جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بنائے گئے ہوں مزید پڑھیں
بوسکی کپڑے کے متعلق فتویٰ
فتویٰ نمبر:10 الجواب حامداومصلیاً واضح رہے کہ ہمارے علم کے مطابق آج کل بازاروں میں جو بوسکی کپڑے دستیاب ہیں وہ عام طور پر مصنوعی ریشم سے بنے ہوئے ہوتے ہیں ،لہذا مردوں کے لیے اس کا استعمال کرنا جائز ہے بشرطیکہ اس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت نہ ہو۔ تاہم اگر کوئی کپڑ ا مزید پڑھیں
حج آٹھواں سبق
حج اسباق آٹھواں سبق سفر اوراحرام کے مسائل تحریر: ( مفتی) انس عبدالرحیم چھلے دواسباق میں ہم نے عمرہ اور حج کا مختصر طریقہ بتا یا تھا،اب ہم حسبِ وعدہ انہی مسائل کو مناسب تفصیل سے بیان کرتے ہیں۔پہلے سفر اوراحرام کے مسائل ملاحظہ فرمائیے! روانگی سے پہلے: اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی سچے مزید پڑھیں
ایام حیض میں پہنے ہوئے کپڑے کا حکم
ہمارے گاؤں میں کچھ خواتین کا خیال ہے کہ حیض کے بعد تمام کپڑے گندے ہوجاتے ہیں اور انہیں دھونا چاہئے تو کیا ان کی یہ بات درست ہے؟ کچھ خواتین یہ بھی کہتی ہیں کہ وہ کپڑے دوبارہ نہیں پہنے جاسکتے ۔براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا حالت حیض میں پہنے ہوئے کپڑے اگر مزید پڑھیں
امام ابوحنیفہ محدث وفقیہ
تحریر : محمد رضوان سعید نعمانی نام ونسب : ابوحنیفہ نعمان(699 – 767 ء / 80 – 150 ھ) بن ثابت بن نعمان بن مرزبان ،تیمی ،کوفی۔آپ کے پوتے اسماعیل بن حماد بن ابی حنیفہ کی تصریح کےمطابق:”نعمان بن مرزبان”فارس کے معززین میں سے تھے ۔آپ کا خاندان کبھی غلام نہیں بنا۔اسما عیل کہتے مزید پڑھیں
قرض سےنفع اٹھاناکیساہے
سوال:محترم مفتی سعید صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گزارش عرض یہ ہےکہ مجھےایک کام کےسلسلےمیں آپ سےفتوٰی لیناہےبرائے مہربانی میری راہنمائی کریں میراایک دوست کپڑےکاکاروبارکرتاہےوہ مارکیٹ سےکپڑا ادھارمیں 20 روپے گزلیتاہےجبکہ وہی کپڑاکیش میں لیں تو17روپےگزپڑتاہےمیں اسے کاروبارکےسلسلےمیں ایک لاکھ روپےدیناچاہتاہوں تاکہ وہ کپڑاکیش میں خریدےگااوراس کےگزپر3روپےجوبچیں گےوہ مجھےپرافٹ میں دیگا آپ کامشورہ درکارہےلہذا مزید پڑھیں
کیا ناپاک کپڑے کو تین مرتبہ دھونا ضروری ہے
سوال: کیا کہتے ہیں علمائے کرام شریعت کی روشنی میں اس مسئلہ کے بارے میں اگر ایک ناپاک کپڑے کو نل کے بہتے پانی سے دھویا جائے تو کیا ایک مرتبہ دھوکر نچوڑنا کافی ہوجائے گا یا تین مرتبہ دھوکر نچوڑنا پڑے گا ؟ نیز یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ کتنی قوت سے کپڑے کو مزید پڑھیں