سوال: گارنیئر،لوریل، ریولون اور اسی طرک اولیویا کے کلرز یہ میٹیلک ڈائیز ہوتے ہیں یعنی بالوں پر ایک طرح کی لیئر چڑھا دیتے ہیں جس سے غسل اور وضو نہیں ہوتا ۔اس کے بارے میں راہنمائی فرمائیے کیا ایسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ہماری معلومات کے مطابق اس طرح کی کمپنیوں کے کلرز میں مزید پڑھیں
زمرہ: کمپنی
econex کمپنی میں کام کرنا
باسمہ تعالی موضوع: فقہ الحظر والاباحۃ سوال: کیا Econex کمپنی میں کام کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں بتائے گئے تفصیلات سے اس کمپنی کا طریقہ کار ملٹی لیول مارکیٹنگ والا معلوم ہوتا ہے، اگر واقعۃ ایسا ہے تو اس کمپنی کے ساتھ کاروبار کرنا چند وجوہات کی وجہ سے جائز نہیں مزید پڑھیں
فوڈ سپلائی کمپنیز کا رقم واپس کرنا ۔
سوال:کبھی فوڈ پانڈا سے کھانا آرڈر کرتے ہیں تو اگر کبھی کھانے میں شکایت ہو جاۓ تو ہم ہیلپ سنٹر شکایت درج کرواتے ہیں ۔کبھی وہ واوچر (جو ڈسکاونٹ دیا ہوتا ہے) کبھی پوری رقم واپس کر دیتے ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ وہ رقم ہم استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ کبھی آدھا کھانا صحیح ہوتا مزید پڑھیں
یہودی برانڈ Nike کی چیزیں بیچنا یا استعمال کرنا
سوال : یہودیوں کا برینڈہےNike،اس طرح کے برینڈ کی چیزیں خرید و فروخت کرنا درست ہے؟ یا یہ کہ ہم خرید تو نہیں رہے لیکن کاروبار کی وجہ سے ان کو سیل کرسکتے ہیں؟ 2 ۔مارکیٹ میں ملنے والی قمیضیں اگر اوریجنل Nike کے نہیں ہوں، لوکل کپڑا ہے مگر لوگو نائک کا استعمال کیا مزید پڑھیں
انویسمنٹ کہاں اورکیسے؟
🎤 خلاصۂ خطاب : مفتی ارشاد احمداعجازمدظلہم ، شریعہ ایڈوائزر اسلامی بینکنگ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان 1۔انویسمنٹ کی ایک شکل مضاربت ہےجس میں انویسٹر کوعمل میں شریک نہیں کیاجاتا،دوسری شکل مشارکت کی ہے،جس میں انویسٹرعمل میں شریک ہوسکتا ہے۔ 2۔شرکت عموماًچلتے ہوئے کاروبار میں ہوتی ہے۔ 3۔مضارب کے اندرامین، وکیل اور شریک تینوں حیثیتیں جمع مزید پڑھیں
Ebl کمپنی میں کام کرنے کا حکم
سوال : ایک کمپنی ہے EBL.اس میں شروع میں 750 روپے جمع کروانے ہوتے ہیں جن میں سے وہ 450 بعد میں واپس کر دیتے ہیں ۔اس کے بعد دو ممبر بنانے ہوں گے ان کا کمیشن ملے گا اور آگے ہماری چین سے جتنے ممبر بنتے جائیں گے ہمیں کمیشن ملتا جاۓ گا۔ الجواب مزید پڑھیں
ملٹی لیول مارکیٹنگ میں ری سیلر کے طور پہ کام کرنے کا حکم
السلام علیکم پاور ایگل کے نام سے ایک کمپنی ہے.جس میں چیزیں سیل کرتے ہیں. اور اس کمپنی میں کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ جائز ہے. جو 100 سے ذائد ممالک میں کام کرتی ہے.اس میں بطور ری سیلر کام کرنے پہ منافع کا 30% ری سیلرز کو ملتا ہے یعنی ہمیں مزید پڑھیں
کمپنی کا میڈیکل انشورنس کی سہولت دینا اور ملازمین کو ادویات دینا
سوال ۔میرے شوہر جس کمپنی میں جاب کرتے ہیں وہاں ہمارے لیے پینل کی سہولت ہے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کچھ دواٸی یا تو ڈاکٹر بدل دیتے ہیں یا زاٸد ہوتی ہے وہ بچ جاتی ہے تو اگر یہ دوا ہم کسی کو دے دیں تاکہ ضاٸع نہ ہو اور کوٸی دوسرا استعمال کرلے مزید پڑھیں
شئیرز کے منافع کاحکم
سوال: السلام علیکم! مجھے شئیرز کے متعلق پوچھنا تھا۔اگر ہم شئیرز خود سے خریدتے ہیں اس سے کمایا ہوا منافع ہم پر جائز ہوں گے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تہمید:شئیرز کے خرید و فروخت کے جواز اور عدم جواز کے متعلق پہلے کچھ شرائط ملاحظہ ہوں: 1) جس کمپنی کے مزید پڑھیں