کرسی پر نماز ادا کرنے والا سجدہ کیسے ادا کرے؟

سوال: جو بندہ کرسی پر نماز پڑھ رہا ہے، کیا اس کے لئے ضروری ہے کہ آگے میز وغیرہ رکھ کر اس پر سجدہ کرے یا وہ اشارے سے (ہوا میں) سجدہ کر سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب  معتبر عذر کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والا شخص اگر زمین پر مزید پڑھیں