فتویٰ نمبر:2052 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سرکاری ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹر کام کے اوقات میں وہاں کی بجلی سے اپنے لیے چائے بنا سکتے ہیں، اپنا موبائل چارج کر سکتے ہیں؟ ہسپتال میں ایسا (چائے وغیرہ بنانے کا کوئی انتظام نہیں ہے) ، اگر نہیں تو اب تک جو کر چکے اس کا مزید پڑھیں
زمرہ: ڈاکٹر
ڈاکٹر کے لیے ہسپتال کی بجلی استعمال کرنے کا حکم
فتویٰ نمبر:1080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سرکاری ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹر کام کے اوقات میں وہاں کی بجلی سے اپنے لیے چائے بنا سکتے ہیں، اپنا موبائل چارج کر سکتے ہیں؟ ہسپتال میں ایسا (چائے وغیرہ بنانے کا کوئی انتظام نہیں ہے) ، اگر نہیں تو اب تک جو کر چکے اس کا مزید پڑھیں
نشے کے لیے خرچ دینا
فتویٰ نمبر:1012 سوال:السلام علیکم۔ اگر کسی کا بیٹا بری صحبت کا عادی ہوگیا ہو اور نشہ کرنے لگا ہو اور اپنی ماں سے خرچہ مانگتا ہو تو کیا ماں ایسے بیٹے کو پیسے دے سکتی ہے جبکہ ماں پیسہ دے کر یہ ارادہ کرتی ہو کہ پیسے دے کر میں اور بچیاں بیٹے کے شر مزید پڑھیں
عورت کا عورت سے ستر کا حکم
“الجواب باسم ملھم الصواب” عورت کا عورت سے وہی ستر ہے جو مرد کا مرد سے ہے ،ناف سے لے کر گھٹنوں کے نیچے تک،اتنا حصہ جو ستر میں شامل ہے عورت کے لیے کسی بھی عورت کے سامنے کھولنا درست نہیں ،بعض عورتیں ایک دوسرے کے سامنے جسم کھول کر نہاتی ہیں ،جبکہ یہ مزید پڑھیں
ڈاکٹر کاخود کمپنی سے کمیشن کا مطالبہ کرنا چند شرائط کے ساتھ جائز ہے۔
فتویٰ نمبر:726 سوال: بعض دفعہ ڈاکٹرصاحبان ادویات ساز کمپنی والوں سے مطالبے کرتے ہیں مثلا یہ آلہ دلوا دویا فلاں چیز دلوادو یا فلاں جگہ کا ٹکٹ دلوادو وغیرہ وغیرہ ۔ اس میں بعض دفعہ مریضوں کا فائدہ ہوتاہے اور بعض دفعہ ڈاکٹر کا اپنی ذات کا فائدہ ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر حضرات کا کہنا مزید پڑھیں
کسی دوائی کے تعارف کے لیے ڈاکٹر کا ہوٹل پر جاکر کھانا کھانا جائزہے ۔
فتویٰ نمبر:728 سوال: ادویات ساز کمپنیاں ڈاکٹر حضرات کو بڑے ہوٹل پر کھانے کھلاتی ہیں بعض دفعہ کھانے کے ساتھ بڑے پروفیسر کا لیکچر ہوتاہے اس دوائی کے موضوع پر اور بعض دفعہ صرف کھانا ہوتا ہے لیکچر نہیں ہوتا ۔کھانا کھلانے کا مقصد بھی ڈاکٹر سے تعلقات بنانا اور اپنی دوائی کا تعارف کراناہوتا مزید پڑھیں
نمونہ والی ادویات کاذاتی استعمال کیساہے َ
فتویٰ نمبر:727 سوال : مختلف ادویات ساز کمپنیاں اپنی ادویات کی فروخت کو بڑھانے کے لیے ڈاکٹر حضرات کو ( sample ) ( ادویات کے نمونے ) دیتے ہیں اور یہ semple دینے کے دو مقاصد ہوتے ہیں ۔ اپنی دوائی کا تعارف کرانا ڈاکٹر کو خوش کرنے کے لیے تاکہ وہ ہماری دوائی لکھے مزید پڑھیں
ڈاکٹر علاج پر اپنی فیس مقررکر کے لیتا رہے اور مریض صحت یاب نہ ہو یا مرجائے تو فیس لینا درست ہے
سوال: اگرڈاکٹر علاج پر اپنی فیس مقرر کرکے لیتا رہے اور مریض صحت یاب نہ ہو یامرجائے تویہ روپیہ جوہمیشہ فیس کا مقرر کرکے لیتارہا ہےاس کیلئے درست ہے یانہیں ؟ الجواب باسمہٖ تعالیٰ اگرڈاکٹر علاج پر اپنی فیس مقرر کرے اور مریض کی صحت یابی کی مدت بھی بیان نہ کرے اور اپنی طرف مزید پڑھیں
تکلیف اور نقصان کے خطرہ سے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق منعِ حمل کا حکم
سوال:میرے پانچ بچے ہیں پہلا بچہ جب ہوا تو نو ماہ کوئی بات نہیں تھی لیکن وقت پر بچہ کی پیدائش میں مشکلات ہوئیں اور آپریشن کرنا پڑا پھر اللہ نے تین بچے دیئے جو نارمل طریقہ پر ہوئے اس کے بعد دو حمل ضائع ہوئے اور پھر اللہ تعالیٰ نے ایک بچہ دیا تو مزید پڑھیں
پوسٹ مارٹم کرنا کیسا ہے
فتویٰ نمبر:572 سوال:ہسپتال میں مردے کا جو پوسٹ مارٹم کیا جاتاہے اسکاہشرعی حکم کیا ہے؟ میرے ایک عزیز دوست کا انتقال ہوا تو اسکے گھر والوں نے پوسٹ مارٹم کرانے کی اجازت نہیں دی تو ڈاکٹرز نے کہا کہ اگر آپ پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دیں گے تو مرده کے لواحقین کو پنشن کی مزید پڑھیں