سوال: سوال: چھپکلیاں گھر میں ہو تو انھیں مارنا چاہیے یا نہیں مارنا چاہیے کیوںکہ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ انھیں مارنے سے بہت زیادہ ثواب ملتا ہے اور ایک ہی دفعہ مارنے سے زیادہ ثواب ملتا ہے لیکن ہماری امی جان وہ مارنے سے منع کرتی ہیں کہ نہ مارو تو ہم مزید پڑھیں
زمرہ: چھپکلی
چھپکلی کو سپرے سے مارنے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کنگٹاکس(kingtox) یا کسی بھی حشرات مار دوا ست چھپکلی یا کوئی اور حشرات مارنا جائز ہے؟ کیونکہ اس سے فورا نہیں مرتا۔گناہ ہوگا؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! واضح رہے کہ شرعی طور پر موذی حشرات کو مارنے کی اجازت ہے،البتہ اس کے لیے کوئی ایسا طریقہ اختیار کرنا زیادہ بہتر مزید پڑھیں
پانی میں چھپکلی گرجانےکاحکم
سوال:اگر کچھ کپڑے دھونے کے بعد پتا چلا کہ مشین کے پانی میں چھپکلی تھی جو کپڑے دھوئے ہیں ان کو دوبارہ دھونا پڑے گا؟ جواب: صورت مسئولہ میں مشین کے پانی میں چھپکلی جانے سے پانی ناپاک نہیں ہو گا۔ یہی حکم مرنے کی صورت میں بھی ہے، لہذا کپڑے پاک ہیں دوبارہ دھونے کی مزید پڑھیں