یکم ذی الحجہ سے پہلے سرکے بال اور ناخن وغیرہ کاٹنا گھر کے سرپرست کے ذمہ ہے یاسب گھر والے چھوٹے بڑے سب پہلے کاٹے گے اور ان دس دنوں میں نہیں؟ فتویٰ نمبر:186 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاً قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: چاند
یوم عرفہ کی فضیلت
سوال: نویں ذوالحجہ کے روزے کی جو فضیلت ھے وہ اس ملک کی تاریخ کے اعتبار سے ھے یا سعودی عرب جہاں حج پڑھا جا رہا ہوگا وہاں کے اعتبار سے عرفہ کا روزہ ہوگا ؟ اپنے ملک کے اعتبار سے ہوگا مزید تفصیل یہ ہے: نو(9)ذی الحجہ کو ’’یومِ عرفہ‘‘کہنے کی وجہ اور پاکستان میں مزید پڑھیں
تعارف سورۃ القیامۃ
اس سورت کا موضوع بعث یعنی مرنے کے بعد کی زندگی ہے جو کہ ایمان کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے،یہ سورت قیامت کے مصائب ،شدائد اور عذابوں کا ذکر کرتی ہے او رموت کے وقت انسان کی جو حالت ہوتی ہے اس کا نقشہ کھینچتی ہےاس سورت کی ابتداء میں اللہ تعالی مزید پڑھیں
رویتِ ہلال کے جھگڑے اور حادثاتی اموات
(٣٦) عَنْ اَنَس رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ مِنْ اِقْتِرَابِ السَّاعَۃِ اَن یُّرَی الْھِلَالُ قَبْلَہُ فَیُقَالُ لِلَیْلَتَیْنِ وَاَنْ تُتَّخَذَ الْمَسَاجِدُ طُرُقاً وَاَن یَّظْھَرَ مَوْتُ الْفُجَاءَ ۃِ۔ (کنزالعمال ج١٤،ص٢٢٠) ترجمہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: قربِ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ چاند (وقت مزید پڑھیں
تعارف سورۃ القمر
یہ سورت مکہ مکرمہ میں اُس وقت نازل ہوئی جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کو دو ٹکڑے کرنے کا معجزہ دکھلایا،اسی لئے اس کا نام سورۂ قمر ہے * حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے صحیح بخاری میں روایت ہے کہ جب یہ سورت نازل ہوئی،اس وقت میں بچی تھی،اور کھیلاکرتی تھی،سورت مزید پڑھیں
آداب رمضان
قرآن کریم میں رمضان المبارک کو” ماہ قرآن” کہاگیا ہے حضور ﷺ نےا س ماہ کو “عظیم ” “مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اورا سے “صبر” ” غم خواری ” اور “مومن کے رزق ” کا مہینہ قرار دیا ہے۔احادیث کے مطابق ” ماہ رمضان” کو سال کے بقیہ گیارہ مہینوں مزید پڑھیں
ماہ شعبان
مسنون اعمال اور غلطیوں کی اصلاح ایک اچھے مسلمان کی شان یہ ہے کہ وہ کسی بھی کام بالخصوص مذہبی کام سے پہلے اس کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرتا ہے اور پھر اس کام کو پوری بصیرت کے ساتھ انجام دیتا ہے ۔ماہ شعبان کی آمد آمد ہے ۔ذیل میں ماہ شعبان مزید پڑھیں
آداب شعبان
حضور ختم الرسل ﷺ نے شعبان کو اپنا مہینہ قرار دیا ہے، شعبان کے لیے برکت کی دعا فرمائی ہے اور اس ماہ کثرت سے روزے رکھے ہیں ۔ ماہ شعبان سے متعلق احادیث کے مجموعے سے شعبان کے یہ آداب نمایاں طور پر واضح ہوتے ہیں : 1۔ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کا خصوصی مزید پڑھیں