السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال : میرا مسئلہ عمر کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے میں ہر نماز کے وقت panty pad لگا کر نماز ادا کرتی ہوں نماز پڑھتے ہوۓ پیشاب نکل جاتا ہے پیٹ دبنے سے کھانسی آنے سے تو اب کیا کروں میں اکثر نماز میں ایسا ہوتا ہے چھینکنے سے مزید پڑھیں
زمرہ: پیٹ
سورۃ الاعراف میں حفظان صحت کے راہ نما اصول کا ذکر
آیت نمبر31 میں حفظان صحت کے حوالے سے ایک جامع کلام ارشاد ہوا ہے:کھاؤپیولیکن اسراف نہ کرو، بے شک اللہ تعالی اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتے“ فائدہ: اسراف کامعنی ہے: “حد سے بڑھنا، اعتدال کے خلاف کام کرنا”کھانے پینے میں بےاعتدالی اورحد سے بڑھنے کی کئی صورتیں ہیں: 1۔اتنا کھانا کہ پیٹ خراب مزید پڑھیں
سورۃ النساء
اعدادوشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سےچوتھی اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 92نمبرپرنازل ہونے والی سورت ہے۔اس سورت میں 24رکوع،176آیات، کلمات کی تعداد 3712جبکہ حروف کی تعداد15937 ہے۔سن 3،4 اور5 ہجری میں نازل ہوئی۔ زمانہ نزول: یہ مدنی سورت ہے۔اکثرآیات مدنی ہیں۔ تفسير الألوسي = روح المعاني (2/ 389) مدنية على الصحيح، وزعم مزید پڑھیں
باسی روٹی کھانے کے متعلق
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔ سوال: اکثر سننے میں آتا ہے کہ باسی روٹی کھانا سنت ہے کیا یہ بات درست ہے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب شمائل ترمذی میں ابوامامہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر جو کی روٹی کبھی نہیں مزید پڑھیں
تعزیت کرنے کا طریقہ
سوال: ہمارے علاقے میں صحیح العقیدہ لوگوں کی ترتیب ہے کہ فوتگی کے تیسرے دن تعزیتی مجلس کو ختم کرنے کے لیے نعت خواں اور عالم کو بلایا جاتا ہے جس میں عموماً جو نظم پڑھی جاتی ہے وہ اس میت کے متعلق ہی جیسے ماں کی فوتگی پر ماں کے بارے میں جس کے مزید پڑھیں
بچے کی پیدائش کے بعد عورت کا وفات پا جانا
سوال: اگر بچے کی پیدائش کے بعد عورت کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ عورت شہید کہلائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں یہ بات درست ہے کہ جس عورت کا بچے کی پیدائش کے وقت وفات ہوجائے وہ آخرت کے اعتبار سے شہید کہلائے گی۔ حوالہ جات : 1 قَالَ رَسُولُ اللَّهِ مزید پڑھیں
انجیکشن سے روزہ ٹوٹنے کاحکم
سوال: انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر روزے کی حالت میں کوئی چیز قدرتی راستوں (منہ ،ناک وغیرہ یا سر اور پیٹ کا گہرا زخم)) کے ذریعے معدہ یا دماغ تک پہنچ جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا،البتہ اگر مسامات اور رگوں کے ذریعے معدہ تک دوا مزید پڑھیں
نجاست اور اس سے پاکی کا بیان
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال: نجاست خفیفہ اگر پانی میں گِر جائے تو اس پانی کے بارے میں کیا حکم لگایا جائے گا ؟ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمه ملهم الصواب “جس طرح نجاستِ غلیظہ کے پانی میں پڑنے سے پانی غلیظ اور ناپاک ہوجاتا ہے ،اسی طرح نجاستِ خفیفہ مزید پڑھیں
معذور کی نماز کا حکم
سوال: میری عمر 70سال ہے گیس کا بھی بہت مسئلہ ہے باربار وضو کرنا پڑتا ہے اور بواسیر کا بھی مسئلہ ہے وضو کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب باسم ملهم الصواب: اگر آپ کو بواسیر یا ریح خارج ہونے کی ایسی بیماری ہے کہ جس میں اتنا وقفہ بھی نہیں ملتا ہو کہ جس میں مزید پڑھیں
پیٹ کےبل سونےکاحکم
السلام عليكم! الٹا سونا کیوں گناہ ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے بتادیں بچوں کو سمجھانا ہے۔ جواب:وعلیکم السلام! پیٹ کے بل الٹا لیٹنے سے احادیثِ مبارکہ میں ممانعت آئی ہے، اور ان احادیث میں رسول اللہ ﷺ نے اس ممانعت کی وجوہات بھی بتادی ہیں کہ جہنمی اس طرح لیٹیں گے، نیز یہ اللہ کو ناپسند ہے، اور مزید پڑھیں