سوال : کپڑے پہنتے ہوئے ابتدا قمیص / کرتے سے کی جائے یا شلوار سے؟ اس حوالے سے سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب دونوں ہی صورتیں جائز ہیں البتہ اکابر نے یہ لکھا ہے کہ پہلے کرتا پہنے تو زیادہ بہتر ہے ۔ (ماخوذ از فتاوی محمودیہ ) مزید پڑھیں
زمرہ: پینٹ
نماز میں پائنچے فولڈ کرکے نماز پڑھنے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مجھے ایک مسئلے کے متعلق تفصیلاً راہنمائی چاہیے ۔ مسئلہ یہ ہے کہ جب میری شادی ہوئی تو میرے شوہر ٹخنوں سے پینٹ اوپر نہیں رکھتے تھے ، میرے توجہ دلانے پر وہ پینٹ کو ،بالخصوص نماز کے دوران فولڈ کرنے لگ گئے ۔لیکن جس مسجد میں وہ نماز پڑھتے مزید پڑھیں
عورت کا پینٹ شرٹ پہننا
﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۱﴿ سوال:- مسلمان خاتون گھر میں رہتے ہوئے پینٹ شرٹ پہن سکتی ہے؟ جواب :- لباس میں اہل تقوی کا لباس اختیار کرنا چاہیے، فاسق و فاجر لوگوں جیسا لباس پہننا جائز نہیں اس کا اثر دیگر چیزوں پر بھی پڑتا ہے، پینٹ شرٹ صالحین کا لباس نہیں ، مزید پڑھیں
عورت کا پینٹ پہننا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۴﴾ سوال:- اگر عورتیں ایسا پینٹ پہنیں جو صرف عورتیں پہنتی ہیں اور اس کے اوپر کرتا وغیرہ پہنیں، تو کیا یہ درست ہوگا؟ (بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پینٹ اب صرف غیر مسلمین کا ڈریس نہیں رہ گیا)نیز کیا ایسے پینٹ ، جیکٹ وغیرہ جو مردوں اور مزید پڑھیں
پاؤڈر سے تیمم کا حکم
فتویٰ نمبر:2002 کیافرماتےہیں مفتیان کرام! 1.ٹالکم پاؤڈر سے تیمم کر سکتے ہیں کیا؟ 2.دیوار پر پینٹ ہوا ہوتا ہے کیا اس دیوار پر تیمم جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية تیمم ہراس چیز سے درست ہوتا ہے جو جنس ارض سے ہو، جو جلانے سے نہ جلے نہ راکھ ہو۔ اگر ٹالکم پاوٴڈر جنس ارض مزید پڑھیں
پینٹ شرٹ پہننے کا حکم
فتویٰ نمبر:09 سوال : کیا پینٹ شرٹ پہننے سے انگریزو ں کے ساتھ تشبہ لازم آتا ہے یا نہیں ؟ اور پینٹ شرٹ پہننا جائز ہے یا نہیں ؟ 2۔ اور اگر معیاری اسکول نہ ہواور معیاری اسکول میں پینٹ شرٹ پہننا لازم ہو تو کیا بچوں کو پھر پینٹ شرٹ پہننے والے اسکول میں مزید پڑھیں
خواتین کا پینٹ شرٹ استعمال کرنا
فتویٰ نمبر:574 سوال: عورتوں کو مردانہ لباس پہننا منع ہے تو کیا پینٹ شرٹ کا استعمال بھی مردانہ لباس میں ہوگا ؟ جواب:جو لباس مردون کے ساتھ مخصوص ہیں اپنی وضع قطع کے حساب سے وہ مردانہ کہلاتے ہیں اور ان کا پہننا منع ہے لباس ساتر ہونا چاہیے اور جسم کے ساتھ چپکا ہوا مزید پڑھیں
دینی مدارس کا معاشرے میں کردار
اے کاش کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات! آج کل نہایت زور و شور سے علما اور دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ” یہ قومی تنزل کا سبب ہیں، ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور قوم کو گمراہ کر رہے ہیں”وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ مزید پڑھیں
پینٹ میں نماز کا حکم
سوال: آج کل جو پینٹ رائج ہے اس میں نماز کے دوران نمازی کو بار بار ہاتھوں سے اپنی شرٹ کو نیچے کی طرف کھینچنا پڑتا ہے تو کیا اس طرح نماز میں کوئی خلل واقع ہوگا یا نہیں ؟ لیکن دوسری مشکل یہ ہے کہ اس میں سجدہ کی حالت میں اچھا خاصا ستر مزید پڑھیں