اس کا جواب سورۃا لانعام میں دیا گیاہے۔ یہ ایک سوال ہے جس کا سورہ انعام آیت نمبر ۸ اور ۹ میں جواب دیا گیا ہے۔ فرمایا کہ انسانوں میں سے رسول نہ بھیجا جائے تو آپ خود بتائیں کہ کس مخلوق سے بھیجا جائے؟اگر کہو کہ جنات میں سے تو جنات، تو انسان کو مزید پڑھیں
زمرہ: پیغمبر
واقعہ حضرت مریم علیہا السلام
مریم بنت عمران بن ماثان بنی اسرائیل کے ایک شریف گھرانےمیں پیداہوئیں،انبیاء کےخاندان سے تھیں اپنےوالدین کے زمانہ ضعیف کی اولادتھیں ۔بڑی تمناؤں اوردعاؤں کےبعدپیداہوئی،زمانہ شاہ ہیروڈی (متوفی 4ق م فرماں روائےیہودیہ کاتھا۔ شخصیت : آپ ایک شریف ،عفیفہ اورپارساخاتون تھیں ہروقت عبادت الٰہی میں مشغول رہتیں عصمت وعفت میں اپنی نظرآپ تھیں ، آپ مزید پڑھیں
دنیا پر اﷲ تعالیٰ کا خصوصی احسان
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَافِیْ السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمo الخ ﷲ جل شانہ قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب چیزیں اﷲ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہیں جو کہ بادشاہ ہے پاک ہے زبردست ہے حکمت والا مزید پڑھیں
درس نبوت ورسالت
فتنہ منافقین کا صفایا کر دیتا ہے
(١)عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ لَا تَکْرَھُوْا الْفِتْنَۃَ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ فَاِنَّھَا تُبِیْرُ الْمُنَافِقِیْنَ۔ (رواہ ابونعیم، کنزالعمال ج١١،ص ١٨٩) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا :اخیر زمانے میں فتنہ کو ناگوارمت سمجھناکیونکہ وہ منافقین کی ہلاکت کا باعث ہے ۔ فائدہ:حدیث بالا مزید پڑھیں
تعارف سورۃ صٓ
اس سورت کے نزول کا ایک خاص واقعہ ہے جو معتبر روایتوں میں بیان کیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابوطالب اگرچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں لائے تھے، لیکن اپنی رشتہ داری کے حق کو نبھانے کے لئے آپ کی مدد بہت کرتے تھے ، ایک مرتبہ قریش کے مزید پڑھیں
تعارف سورۃ فاطر
اس سورت میں بنیادی طور پر مشرکین کو توحید اور آخرت پر ایمان لانے کی دعوت دی گئی ہے،اور فرمایا گیا ہے کہ اس کائنات میں اللہ تعالی کی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی جو نشانیاں چاروں طرف پھیلی ہوئی ہیں،اُن پر سنجیدگی سے غور کرنے سے اول تو یہ حقیقت واضح ہوتی ہے مزید پڑھیں
تعارف سورۃ سبا
اس سورت کا بنیادی موضوع اہل مکہ اور دوسرے مشرکین کو اسلام کے بنیادی عقائد کی دعوت دینا ہے،اس سلسلے میں ان کے اعتراضات اور شبہات کا جواب بھی دیاگیا ہے، او ران کو نافرمانی کے برے انجام سے بھی ڈرایاگیا ہے* اسی مناسبت سے ایک طرف حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام کی مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الانبیاء
اس سورت کا بنیادی مقصد اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات ہے،او ران عقائد کے خلاف کفار مکہ جو اعتراضات اٹھایا کرتے تھے،سورت میں ان کا جواب بھی دیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ان لوگوں کا ایک اعتراض یہ تھا کہ ایک ہم جیسے انسان کو پیغمبر مزید پڑھیں