سورۃ الانعام سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ غیب کی اطلاعات دینا، دنیوی خزانوں کا مالک ہونا اور فرشتہ ہونا۔ یہ امور نبوت کے معنی میں داخل نہیں، بلکہ نبی کا معنی ہے وحی اور پیغامات الٰہیہ کو من و عن انسانوں تک پہنچانے والا۔قل لا اقول لکم عندی خزائن اللہ (ازگلدستہ قرآن)
زمرہ: پیغام
کورٹ کے نوٹس سے خلع واقع ہو گا یہ نہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ! ایک خاتون اپنے شوہر سے تنگ آگئی او ر اس نے کورٹ جا کر خلع کا کیس دائر کیا، شوہر کو کورٹ کی طرف سے اور خود بھی پیغام بھیجا کہ کورٹ آ کر معاملہ سلجھاؤ وغیرہ،مگر اس کا شوہر کسی بھی سنوائی مزید پڑھیں
استخارےکاطریقہ
السلام وعلیکم! استخارہ نکاح کے لیے لڑکے اور لڑکی کا نام کے ساتھ نیت کرنا ضروری ہے یا صرف نکاح کی نیت کافی ہے؟ یعنی (میں فلاں خاتون سے نکاح کرنا چاہتا ہوں، میرے لئے بہتر ہے ) یہ نیت کریں یا (میں نکاح کرنا چاہتا ہوں) یہ نیت کریں؟ جواب: وعلیکم السلام! نکاح کے مزید پڑھیں
رشتے کے لیے تصویر بھیجنے کا حکم
فتویٰ نمبر:870 سوال: کسی لڑکی کی تصویر رشتے کے لیے لڑکے والوں کو بھیجنا،اسی طرح لڑکے کی تصویر رشتے کے لیے لڑکی والوں کو بھیجنا،شرعا اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اسلام میں نکاح سے پہلے لڑکا لڑکی کا ایک دوسرے کو بلا اہتمام ایک نظر دیکھ لینا جائز ہے ،یا کوئی مزید پڑھیں
مقامات مقدسہ میں تصویر کشی کا حکم
کیا فرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسائل کے متعلق کہ (1) آجکل یہ بات بہت عام ہوگئی ہے کہ لوگ ایک دوسرے کو مختلف میسیج بھیج کر اس کو آگے فارورڈ کرنے کی درخواست ہیں،بلکہ بعض اوقات اس کی فضیلت بھی بیان کرتے ہیں ، یا وہ میسیج کسی اچھی اور خیر کی بات مزید پڑھیں
3 جامعۃ الرشید سالا نہ فضلاء تقریب کی ملفوظات
ڈاکٹر ذیشان صاحب مغربی طرز فکر کی یونی ورسٹیوں میں میں نے پڑھایا ہے، اپنے تجربات کی روشنی میں میں آپ کے سامنے وہ چند باتیں بیان کرتا ہوں جس سے مجھے مسلمانوں کا استحکام نظر آتا ہے: یہ نظریہ بنانا چاہیے کہ دین صرف اپنے لیے نہیں ہے بلکہ سب کے لیے ہے مزید پڑھیں
معاشرے کی تعمیر میں ذرائع ابلاغ کا کردار
ذرائع ابلاغ کسی بھی انسانی معاشرے کا لازمی جزو ہیں۔ انسان کو اﷲ رب العزت نے معاشرتی فطرت عطا کی ہے لہٰذا اس کو زندگی کے ہر پہلو میں دوسرے انسان سے رابطے کی ضرورت پڑتی ہے اس رابطے کے لیے آلے کا کام ذرائع ابلاغ ادا کرتے ہیں۔ احساسات و جذبات کا اظہار ہو مزید پڑھیں