عنوان:944 موضوع:فقہ المعاملات المالیہ 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! دراصل ایک کمپنی ہے جس میں ١٧ہزار کا پیکج ہے اگر ١٧ہزار انوسٹ کریں گےتو ہر ماہ تین ہزار روپے ملیں گے اور اگر کمپنی بند ہوجائے تو پورے پیسے ختم ہوجائیں گے اور اسی طرح جب اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں گے تو جب کسی اور بندے مزید پڑھیں
زمرہ: پیسے
معاہدہ کے خلاف کرنے پر تنخواہ روکنا
فتویٰ نمبر:938 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ ہمارا ایک ادارہ ہے اس کے شروع میں ہم جو ہیں کہ جب کوئی آتا ہے اسٹاف تو ہم جو ہے کے سیلری سے کچھ پیسے اپنے پاس جمع رکھتے ہیں تو کیا اس طرح سے رکھناجائز ہے مطلب یہ کہ مزید پڑھیں
زکوة کے پیسوں سے مدارس میں چیزیں دلانا
فتویٰ نمبر:889 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! زکوۃ کے پیسوں سے مدارس میں ڈیسک اور گھڑیاں وغیرہ دلوائی جاسکتی ہیں؟ الجواب حامداو مصلیا زکوٰۃ کی ادائی کے لیے کسی مستحق کو باقاعدہ مالک بنانا شرط ہے ۔ صورت مسئولہ میں مکمل طور پر گھڑیوں اور ڈیسک کا کسی مستحق کو مالک نہیں بنایا جارہا بلکہ وہ مزید پڑھیں
پیسوں کی لین دین
فتویٰ نمبر:443 انگریزی فتوی کا اردو ترجمہ ملک جس سے پوچھا گیا:جنوبی افریقہ (1)کیا میں پیزا کی دکان میں ترسیل کا کام کر سکتا ہوں جہاں پیزا میں سور کا گوشت ڈال کر بیچا جا تا ہو؟ (2)کیا میں سیلز اسٹنٹ کے بطور ایسی جگہ کام کر سکتا ہوں،جہاں مجھے شراب کو اسکین کرنا پڑتا مزید پڑھیں
بیع قبل القبض کی جائز صورت
فتویٰ نمبر:621 سو ال:ٹریکٹر کے شو روم والے کے پاس مال یعنی ٹریکٹر موجود نہیں ہوتا۔ لوگ اس سے سودا طے کرکے مکمل یا کچھ پیسے دے کر ٹریکٹر بک کروا لیتے ہیں۔ جیسے ہی مال آتا ہے تو بقایہ پیسے دے کر ٹریکٹر لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے ؟ کیا یہ اس طرح مزید پڑھیں
پے آڈر کا حکم
سوال: بے آڈر چیک کی فروخت کرنا کیسا ہے ؟ اس طور پر کہ زید کے ایک لاکھ بینک میں تھے تو اس نے دس پے آرڈر دس دس ہزار کے بنوالیے پھرعمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک پے آڈر دو تاکہ میرا وقت اور آنے جانے کا خرچہ بچ مزید پڑھیں
بچوں کے اکاؤنٹ کا حکم
سوال: آج کل بینک والوں نے بچوں کے اکاؤنٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے کہ ہم بچوں کے نام کا اکاؤنٹ کھولے تو ہر مہینے 500 اس میں ڈالیں تو بالغ ہونے تک بینک بچوں کو اپنی رقم نہیں دیتا بلکہ بالغ ہونے کے بعد یعنی 18 سال کے بعد ڈبل منافع کے ساتھ دیتی مزید پڑھیں
شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کی اجرت لینا
سوال:کیا بیوی شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کرنے کی اجرت لے سکتی ہے؟ سائلہ: بنت علی ۔کراچی الجواب حامدة ومصلیة۔ بیوی اپنے شوہر سے خدمت اور گھریلو کام کاج کی اجرت کا مطالبہ نہیں کرسکتی ۔کیونکہ شوہر کی خدمت اور گھر کے کام کاج بیوی فرائض میں شامل ہیں۔ وان استاجرھا للطبخ والخبز لم مزید پڑھیں
تعمیرات مسجد میں کون سا مال استعمال کیا جائے۔
1. کیامسجدکی تعمیرات میں (وضو خانہ بنانے میں)اجتماعی پیسے جوچندے میں جمع ہوتے ہیں وہ استعمال کرسکتے ہیں؟ تعمیرات میں کون سے مال کااستعمال جائزہے اورکون سے مال کااستعمال ناجائزہے؟ الجواب حامدۃ ومصلیۃ: مسجد کے اجتماعی پیسوں سے مسجد کے لیے وضو خانہ بناسکتے ہیں، وضوخانہ مسجدکی ضروریات اور مصالح میں داخل ہے؛ اس لیے اجتماعی چندہ مزید پڑھیں
اقدار فروش
حسبِ معمول جب کالج جانے کے لیے نکلا تو راستے میں موجود پھول فروشوں کی دکانیں صبح صبح ہی کھلی ہوئیں تھی دل میں خیال آیا یا اللہ کیا ماجرا ہے کیا رات گئے کوئی انقلاب آگیا کہ لوگوں نے صبح صبح دکانیں کھولنا شروع کر دیں تمام پھو ل فروشوں کی دکانیں لائین سے مزید پڑھیں