اسلام علیکم ورحمۃاللہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں مرسلین اور یوسف نے مل کر ایک بزنس شروع کرنے کے ارادہ سے ایک جگہ کرائے پر لی اور ابھی بزنس شروع نہ کر پائے تھے کہ معلوم ہوا اس میں سود کا شائبہ ہے جسے سود کی وجہ سے بند کر مزید پڑھیں
زمرہ: پیسے
مشین میں سکے ڈال کر دکان سے حاصل کرنے پرکٹوتی کاحکم
!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میرے دو سوال ہیں : اگر انکے جواب مل جائیں تو ممنون ہوں گا ۔ ایک سوال یہ ہے کہ یہاں انگلینڈ میں بعض دکانوں کے باہر ایک مشین ہوتی ہے جسمیں لوگ اپنے سکے ڈال سکتے ہیں اور وہ مشین ان سکوں کو گنتی ہے اور ایک مزید پڑھیں
گٹکہ پاکستان سے باہر لے جانا جائز ہے یا نہیں۔
فتویٰ نمبر:5028 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ پاکستان سے جدہ ویزا پر جاتے ہیں اور گٹکہ وغیرہ لے کے جاتے ہیں تو یہ جائز ہے یا نہیں ،اور اس کو لے جانے کے لیے پیسے بھی کھلاتے ہیں یہاں بھی اور وہاں بھی۔ والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں
سودی قرضہ کے حصول میں معاونت
فتویٰ نمبر:5011 سوال: السلام علیکم! باجی، سود کی بہت زیادہ وعید ہے۔ باجی، ایک عورت ہے اس کا بھائی نے اسے کہا کہ میں نے قرضہ دینا ہے کسی کا مجھے سود پر پیسے نکلوا دو۔ اس نے منع کر دیا۔ بھائی نے لڑائی کی پھر اس نے نکلوا دی۔ وہ عورت نادم ہے اپنے کیے مزید پڑھیں
زکوٰۃ کا حکم
فتویٰ نمبر:4083 سوال: السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ ماسی کو زکوۃ کہ پیسے ہر مہینے اسکی تنخواہ کہ علاوہ دینا جائز ہے کہ نہیں کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ماسیوں کو بھی اب اتنا ملتا ہے کہ وہ بھی صاحب نصاب ہو گئ ہیں باقی میں ماسی کے مزید پڑھیں
جہیز کے سامان کے لیے زکوةکی رقم دینا
فتویٰ نمبر:4008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میں یہاں انڈیا میں رہتی ہوں۔یہاں میرے جاننے والے رشہ دار میں ایک خاتون ہیں جو بیوہ ہیں، جب ان کے شوہر زندہ تھے تو ان کے حالات بہتر تھے اور کھاتے پیتے تھے۔ ان کے شوہر کے انتقال کے بعد سے ان کے حالات بہت خراب ہیں ۔لوگوں مزید پڑھیں
کیا زکوٰۃ کی رقم گھر میں خرچ کی جا سکتی ہے؟
فتویٰ نمبر:2016 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی عورت اپنا زیور بیچنا چاہے اور پچھلے سال کی زکوٰۃ اس پر رہ گئی ہو جو کہ رمضان سے پہلے ادا کرنی ہو اور اس کے گھر کے حالات خراب ہوں،شوہر کی کمائی پوری نہ ہو،مالی طور پر کمزور ہو تو کیا زکوٰۃ کے پیسے نکال کر مزید پڑھیں
صدقہ نقدی سے نکالنا افضل ہے یا کھانا کھلانا گوشت/بکرا وغیرہ ذبح کرنا
فتویٰ نمبر:1054 سوال:پیسوں سے صدقہ دینا افضل ہے یا گوشت سی یعنی بکرا ذبح کروا نا یا کھانا کھلانا افضل ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب صدقہ خیرات میں شریعت کی طرف سے کسی چیز کی تخصیص نہیں ہے، آدمی حسب سہولت جو چیز بھی چاہے اللہ کے راستہ میں صدقہ خیرات کرسکتا ہے.تاہم عام حالات مزید پڑھیں
ویسٹرن یونین کی جانب سےملنےوالےتحفہ کاحکم
فتویٰ نمبر:993 ایک خاتون نے کینیڈا سے بیت السلام کے لیے شام کے مسلمانوں کی مدد کے لیے پیسے بھجوائے (صدقہ کی مد میں) کراچی میں وہ پیسے ویسٹرن یونین کے ذریعے نکالے تو ویسٹرن یونین کمپنی کی طرف سے گھڑی بطور گفٹ ملی اب یہ پوچھنا ہے کہ یہ گھڑی کس کی ہے؟ جس مزید پڑھیں
چوری سے لیا گیا مال کا واپس کرنا ضروری ہے
فتویٰ نمبر:947 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی بچے نے دادی کے پیسے چوری چھپے اٹھا لیے اور ان میں سے کچھ پیسوں کا سامان لے آیا اور کچھ پپیسے استعمال کر لےء ماں باپ کو بعد میں پتا چلا تو انہوں نے چیزیں سنبھال کر رکھ لیں اب والدین مزید پڑھیں