سوال: کیا پگڑی /عمامہ مردوں کے لباس میں ضروری ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب عمامہ یا پگڑی پہننا سنن زوائدمیں سے ہےیعنی اگر کوئی شخص اس پرسنت کی نیت سے عمل کرتا ہے تو اسکو ثواب ملے گا اور اگر عمل نہیں کرتا تو کوئی گناہ نہیں اور یہ لباس کالازمی حصہ بھی نہیں۔ حوالہ مزید پڑھیں
زمرہ: پگڑی
پگڑی کی شرعی حیثیت
پگڑی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگرپگڑی کے بغیردکان نہ ملے تواسکی متبادل صورت کیاہوسکتی ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً مکان اوردوکان کامروَّجہ پگڑی پرلین دَین شرعاًجائزنہیں ہےکیونکہ پگڑی کی شرعی کوئی بنیاد نہیں ہے،اصطلاح ِشرع اورعرف کےاعتبارسےنہ یہ بیع ہےاورنہ اجارہ ،لہذا پگڑی پرمکان یادوکان لینایاآگےفروخت کرناشرعاًدرست نہیں ہے البتہ اگراس کےعلاوہ مزید پڑھیں
نماز میں سر ڈھانپنے کا حکم
سوال: کیا نماز میں سر ڈھانپنا ضروری ہے اگر نہ ڈھانپا ہو تو ؟ فتویٰ نمبر:113 جواب:نماز ایک اہم فريضہ ہے اس کو ادا کرنے میں نہایت اہتمام کرنا چاہیےاور ٹوپی،پگڑی یا سر ڈھک کر نماز پڑھنی چاہیے کیونکہ مجبوری کے بغیرننگے سر نماز پڑھنا مکروہ ہے، آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرام ؓ کا یہی مزید پڑھیں
بغیر پگڑی نماز پڑھنے کا حکم
فتویٰ نمبر:432 سوال:کیا بغیر پگڑی نماز مکروہ ہے؟ جواب:عمامہ نمازکے ساتھ خاص نہیں ہے اور نہ عمامہ نماز کی سنت ہے،البتہ اس کاایسا معمول نہیں بنانا چاہئےکہ جس سے لوگوں میں یہ غلط فہمی پیدا ہوجانےکا قوی اندیشہ ہو کہ شاید امام کے لئے عمامہ باندھنا ضروری ہےکیونکہ عمامہ نماز کی سنت نہیں ہے بلکہ مزید پڑھیں