فتویٰ نمبر:473 سوال: ہمارے پاس وراثت کا ایک پلاٹ 2001 ء سے موجود تھا جس کو ہم نے 2013 ء میں بیچ کر رقم وارثوں میں تقسیم کر دی۔ پلاٹ کی اس قدر دیر سے فروخت کی وجہ کچھ خاندانی مسائل اور اس درمیان پلاٹ کی مناسب قیمت نہ ملنا تھا۔ بہر حال! اس کا مزید پڑھیں
زمرہ: پلاٹ
مشاع کا ہبہ تقسیم سے پہلے کرنا
فتویٰ نمبر:389 سوال: ہمارے والد مرحوم کے نام ایک پلاٹ الاٹ تھا ان کے انتقال کے بعد بخوشی ہم سب بہن بھائی اپنے چھوٹے بھائی کے حق میں دستبردار ہوئے کہ چھوٹا بھائی محمود حسین بطور مالک کے اس گھر میں رہے گا اور ہم نے یہ بھی کہا کہ چھوٹا بھائی یہ اپنے نام مزید پڑھیں
زندگی میں ہبہ کی صورت
فتویٰ نمبر:386 سوال:ہم سب سات بہن بھائی ہیں (تین بھائی اور چار بہنیں )والد محترم نے اپنی زندگی میں پانچ پلاٹ اپنے تین بیٹوں میں مالکانہ حقوق کے ساتھ دے دیے تھے اور ایک پلاٹ ہم تین بہن بھائیوں میں تقسیم کر دیا تھا جس میں ہماری ایک بہن اپنے شوہر کے ساتھ رہائش پذیر مزید پڑھیں
گروی رکھنے کا حکم
فتویٰ نمبر:529 سوال:زید نے عمر سے پیسہ 5 لاکھ تھوڑے وقت کے لئے لیے اسکے بدلے میں اپنا پلاٹ اس (عمر)کو دے رکھا تھا (جب 5 لاکھ اداکرےتب واپس کرنا)اور اس پلاٹ میں استعمال کی بھی بخوشی اجازت دی تو آیا عمراس پلاٹ کو (مفت میں ) استعمال کرسکتے یا نہیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا مزید پڑھیں
نامزد کرنے کا حکم
فتویٰ نمبر:418 کیا فرماتے مفتیان دین متین مندرجہ ذیل مسئلے کے حل کے سلسلے میں کہ : ہم سب تین بہن بھائی ہیں ( دو بھائی اور ایک بہن ) اور والدہ محترمہ حیات نہیں ہے والد محترم کےا نتقال کے وقت دو پلاٹ والد محترم کی ملکیت میں تھے ایک پلاٹ کے بارے میں مزید پڑھیں
جائیداد کی تقسیم
فتویٰ نمبر:420 کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا ایک پلاٹ اسی(80) گز کا ہے اور میری اولاد میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہیں ( میں زندہ ہوں ) میرے بیٹے کا انتقال ہوچکا ہے ( میرے بیٹے کی اولاد یعنی میری چار پوتیاں اور تین پوتے ہیں مزید پڑھیں
اولاد کی ملکیت میں والد کی وصیت معتبر نہیں
فتویٰ نمبر:419 صورت مسئلہ ہم سب سات بہن بھائی ہیں ( تین بھائی اور چار بہنیں ہیں ) والد محترم نے اپنی زندگی میں پانچ پلاٹ اپنے تینوں بیٹوں میں مالکانہ حقوق کے ساتھ دے دیے تھے اور ایک پلاٹ ہم تین بہنوں میں تقسیم کردیاتھا جس میں ہماری ایک بہن اپنے شوہر کے ساتھ رہائش مزید پڑھیں