مسئلہ حیض

سوال : ایک عورت جس کی پچھلی عادت پانچ دن حیض اور پچپن دن طہر کی تھی اور اس مرتبہ اسے پانچ دن دم آیا اور پچپن دن طہر اس کے بعد نو دن حیض دیکھا تو ایسی عورت کا کیا حکم ہوگا؟ جواب : پانچ دن حیض کے شمار کریں گے، کیونکہ وہ دم مزید پڑھیں

حالت حیض میں پہنے گئے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم

سوال : ایسے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ جو حالت حیض میں پہنے گیے ہوں بشرطیکہ وہ پاک ہوں- جواب : ایامِ حیض میں عورت کے اعضا ظاہری طور پر پاک ہوتے ہیں، اس لیے اس حالت میں پہنے ہوئے کپڑے بھی پاک سمجھے جائیں گے اور ان میں نماز پڑھنا مزید پڑھیں

پاک اور ناپاک کپڑے ساتھ دھونے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک کپڑے کو میں نے ایک بالٹی میں ڈالا اور اس کے ساتھ کافی سارے کپڑے اور بھی ڈالے اور اس میں اوپر سے نل کھول کر کافی دیر تک پانی بہنے دیا۔ یعنی کہ جاری پانی کے حکم میں کردیا بعد میں مزید پڑھیں

شوہر کا تین طلاق دے کر بیوی سے رجوع کرنا

سوال ۔ میں وقاص مشتاق ولد مشتاق احمد خان نے أپنی بیوی۔۔۔ ھاجرہ خان دختر احسان اللہ خان۔۔۔۔۔۔ کو پہلی طلاق تقریبا دوسال پہلے دی اس وقت میں آسٹریلیا میں تھا اور وہ پاکستان میں تھی فون پر ہمارا جھگڑا ہوا اور فون پر طلاق دی کچھ دنوں بعد ہم نے فون پر ہی صلح مزید پڑھیں

بلی اور چوہے کےبرتن کا حکم

سوال:بلی یا چوہا برتن میں منہ ڈال دے تو اس برتن کا اور اس سالن یا دودھ کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:گھریلو جانور ،جیسے بلی یا چوہا وغیرہ کا جھوٹا مکروہ تنزیہی ہے۔ اگر یہ جانور کسی برتن، دودھ یا سالن میں منہ ڈال دیں تو اگر آدمی مال دار ہے تو مزید پڑھیں

مچھلی کا خون پاک ہے یا ناپاک؟

سوال :مچھلی کا خون پاک ہے یاناپاک؟ جواب:واضح رہے کہ خون کی علامت یہ ہے کہ جب سوکھتا ہے تو وہ سیاہ پڑجاتا ہے اور مچھلی سے نکلنے والی رطوبت سوکھنے کے بعد سیاہ نہیں پڑتی بلکہ سفید ہوجاتی ہے،نیزخون والے جانور پانی میں نہیں رہ سکتے،ان وجوہات کی بنا پر مچھلی کی سرخ رطوبت مزید پڑھیں

 انشورنس کی رقم کا استعمال

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس کچھ رقم ہے جو کہ انشورنس کی ہے چونکہ انشورنس سود ہے میں اس رقم کو استعمال نہیں کرنا چاہتی۔ آپ مجھے اس رقم کا صحیح استعمال بتا دیں۔ کیا میں اس مزید پڑھیں

حلالہ جانور کس کو کہتےہیں؟

سوال:جلالہ جانور کس جانور کو کہتے ہیں؟ تنقیح : کیا آپ لفظ ‘ جلالہ ‘ کا مطلب پوچھنا چاہتے ہیں یا جلالہ کے گوشت کو پاک کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں ؟ جواب تنقیح : جلالہ جانور کا مطلب بھی بتا دیں اور اس کے گوشت کو پاک کرنے کا طریقہ بھی۔ جواب : مزید پڑھیں