سوال:اگر دودھ پیتا بچہ کسی کے کپڑوں پر پیشاب کردے تو کیا اس کا دھونا ضروری ہے یا شیرخوار بچے کا پیشاب پاک ہے؟ الجواب حامدة و مصلیة چھوٹا شیرخوار بچہ یا بچی جس نے ابھی کھانا پینا شروع نہ کیا ہو اس کے پیشاب کے بارے میں سب علماء کا اتفاق ہے کہ ناپاک مزید پڑھیں
زمرہ: پاک
تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی
فقہیات (قسط نمبر 10) پیشاب سے بنا ہوا نمک ناپاک ہے سوال : پیشاب کو پکاتے پکاتے کھار نکال لیتے ہیں، یہ پیشاب کا نمک ہے، یہ پاک اور حلال ہوگا یانہیں، اور تبدیل ماہیت کیوں نہیں ہوگئی؟ اگر نجس ہے تو تین بار پانی میں گھول کر تہہ نشین کرلینے سے پاک ہوجائیگا یا مزید پڑھیں
تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی
فقہیات (قسط نمبر 7) پیشاب سے بنا ہوا نمک ناپاک ہے : سوال : پیشاب کو پکاتے پکاتے کھار نکال لیتے ہیں، یہ پیشاب کا نمک ہے، یہ پاک اور حلال ہوگا یانہیں، اور تبدیل ماہیت کیوں نہیں ہوگی، اگر نجس ہے تو تین بار پانی میں گھول کر تہہ نشین کرلینے سے پاک ہوجائیگا مزید پڑھیں
پلاسٹک کے برتن پاک کرنے کا طریقہ
سوال: پلاسٹک کے برتن پر اگر گندگی لگ جائے تو اسے پاک کرنے کا کیاطریقہ ہے ؟ الجواب : ازروئے شرع جو برتن جازب نہ ہو یعنی نجاست جذب نہ کرتا ہو تو اس قسم کے برتن کے ساتھ اگر نجاست لگ جائے تو تین دفعہ پانی ڈال کر دھونے سے برتن پاک ہوجائےگا ایسی مزید پڑھیں
دھوبی سے کپڑے دھلوانے کا حکم
فتویٰ نمبر:696 سوال : دھوبی سے کپڑے دھلوانا کیسا ہے؟ بعض بندے کہتے ہیں کہ دھوبی احتلام یاmenses والے کپڑے سب کپڑوں کے ساتھ اکٹھے دھوتے ہیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا: ‘اس مسئلے کی دو صورتیں ہیں : 1۔ اگردھوبی تھوڑے سے پانی میں کپڑے دھوتا ہے تودھوبی کو جو کپڑے دھونے کے لیے دیے مزید پڑھیں
بلی کو مارنے کا حکم
سوال: اگر بلی کا گھر میں بہت آناجانا ہواور وہ کبھی کپڑے اور کبھی جگہ ناپاک کردے اور بلی کو مارنے کا حکم نہیں ہے اس صورت میں کیاکیاجائے ؟ الجواب حامدا و مصلیا سوال میں کسی بھی حالت میں بلیوں کو نہ مارنے کے حوالے سے جو بات ذکر کی گئی ہے وہ درست مزید پڑھیں
منہ بھر سے کم قے اور وہ خون جو بہا نہ ہو اسکا حکم
سوال: منہ بھر سے کم قے اور وہ خون جو بہا نہ ہو وہ پاک ہے یا ناپاک ؟ جواب :پاک ہے ۔
منی پاک ہے یا ناپاک
سوال: مفتی صاحب برائے مہربانی جواب میں قرآن یا حدیث کا حوالہ ضرور دیں سوال یہ ہے کہ مرد اور عورت کی منی پاک ہے یا ناپاک۔ ایک صاحب نے ہمیں ایک حدیث اس طرح سنائی کہ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دفعہ آپ ﷺ نے صحبت کے بعد کپڑے مزید پڑھیں
لیک ہونے والے پانی کا شرعا حکم
سوال :چھتوں ،دکانوں وغیرہ سے بعض اوقات پانی لیک ہو کر گرتا رہتا ہے۔ایسے پانی کا شرعاً کیا حکم ہے ! وہ پاک ہے یاناپاک ؟ جواب : علامات وقرائن سے یا کسی ایک مسلمان کی اطلاع دینے سے اس کا پاک یا ناپاک ہونا معلوم کیاجائے اور پھر اس کے مطابق عمل کیاجائے ۔