اعدادوشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سےچوتھی اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 92نمبرپرنازل ہونے والی سورت ہے۔اس سورت میں 24رکوع،176آیات، کلمات کی تعداد 3712جبکہ حروف کی تعداد15937 ہے۔سن 3،4 اور5 ہجری میں نازل ہوئی۔ زمانہ نزول: یہ مدنی سورت ہے۔اکثرآیات مدنی ہیں۔ تفسير الألوسي = روح المعاني (2/ 389) مدنية على الصحيح، وزعم مزید پڑھیں
زمرہ: پابند
شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگانے کا حکم
سوال :کیا شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟ کوئی حیلہ؟ نکاح نامہ کی یہ شق صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب طلاق کا حق چونکہ شریعت نے مردوں کو دیا ہے،اس لیے اس میں شوہر پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی،لہذا نکاح نامہ کی مذکورہ شق درست نہیں۔ _______________ حوالہ جات مزید پڑھیں
داخلہ فیس لینا اور اس کو اپنے ذاتی استعمال میں خرچ کرنا
سوال: میں ایک تعلیمی ادارے میں ہیڈ ہوں یہ ادارہ کسی نے فلاحی طور پر بنوایا ہے اور اس میں بچوں سے معمولی فیس لے کر تعلیم دی جاتی ہے چونکہ میں ہیڈ ہوں تو مجھے اپنے طور پر ہر طرح کی اصطلاحات کرنے کا حق دیا ہے اسی ضمن میں میں نے فیس کے مزید پڑھیں
ادارے کا چھٹی کی تنخواہ نہ کاٹنے کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک عورت ایک ادارہ میں کام کرتی ہے مہینے میں اس نے 5 دن کی چھٹی کی مگر ادارے نے جانتے ہوئے بھی اس کی تنخواہ نہیں کاٹی ۔کیا اس عورت کے لیے یہ سارے پیسے جائز ہیں؟ یا وہ 5 دن کے پیسے ادارے کو واپس کرے؟ تنقیح:ادارہ گورنمنٹ مزید پڑھیں
میزان بینک میں مضاربہ سرٹیفیکٹ انویسٹمنٹ اکاؤنٹ کا منافع
سوال: میزان بینک میں مضاربہ سرٹیفیکٹ انویسٹمنٹ اکاؤنٹ کا منافع جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب میزان بینک کے مالی معاملات کی نگرانی وہاں کے شریعہ بورڈ میں موجود علماء کرام کررہے ہیں۔ لہذا جب تک بینک ان علماء کرام کی نگرانی اور مشاورت میں کام کررہا ہے اور آپ کو بھی ان علماء کے مزید پڑھیں
نقلی کعبہ کے گرد نماز پڑھنا
سوال: میرے گھر کے پاس ایک پیر ہے اس نے اپنی چھت پر کعبہ بنایا اور اسی کے ارد گرد نماز پڑھتے ہیں اور دم درورد بھی کرتے ہیں اور سب کو فائدہ بھی ہوتا ہے تو کیا ایسے شخص کے پاس دم کے لیے جانا چاہیے؟ الجواب باسم ملہم الصواب کسی بھی شخص کے مزید پڑھیں
بوڑھاکمزورانسان جسم کی پاکی کاکس طرح خیال رکھے؟
فتویٰ نمبر:1047 اگر کوئی بیمار یا بوڑھا کمزور انسان اپنی بیماری یا کمزوری کی وجہ سے جسم کی پوری پاکی کا خیال نہیں رکھ پا رہا، یا اس کا گمان ہے کہ جسم صحیح سے پاک نہیں، وہ اسی حالت میں اکثر صرف فرض پڑھتا ہے اور کبھی کبھار پوری نماز. تو کیا اس پر مزید پڑھیں
توہین رسالت کرنےوالےکی سزااورمعافی
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:183 برائے استفتیٰ کیافرماتےہیں ہمارے مفتی علماء دین صاحبان قرآن وحدیث کی روشنی میں مندرجہ ذیل میں دیےگئے توہین رسالت کرنےوالے ملعون کےلیے سزاکی تجویزجوکہ مذہب اسلام میں دی گئی ہیں۔ ایسے کفریہ کلمات کہےگئے جوکہ کوئی مسلمان لکھنےیاکہنےکی جسارت نہیں کرسکتا۔مگربوجہ مجبوری تحریرکررہاہوں ۔ ایسے الفاظوں کی تحریرسب انسپکٹرمحمدارشداورایس پی انوسٹی مزید پڑھیں