حج کاتیسرادن10 ذی الحجہ

حج کاتیسرادن10 ذی الحجہ یہ عیدکادن ہے۔اس دن نمازِفجراول وقت میں پڑھ کر دعا کر کے طلوعِ آفتاب سے پہلے دوبارہ منیٰ کی طرف روانہ ہوجائیں۔ مزدلفہ اورمنیٰ کے درمیان ایک مقام ہے وادیٔ محسر، وہاں سے دوڑکر نکلیں۔ رمی کا حکم منی پہنچ کر صرف جمرۃ العقبہ کو سات کنکریاں مارنی ہیں۔اس رمی کے مزید پڑھیں

حج کادوسرادن ،9 ذوالحجہ.وقوفِ عرفات

حج کادوسرادن ،9 ذوالحجہ.وقوفِ عرفات 9ذوالحجہ کی نماز فجرمنٰی میں پڑھنے کے بعد ذکر وتلاوت اور تلبیہ پڑھتے ہوئےعرفات روانہ ہوجائیں۔ اس دن زوال سے 10 ذوالحجہ کی صبح صادق تک کسی بھی گھڑی عرفات میں ٹھہرنا،چاہے کوئی سی بھی حالت میں ہو،فرض ہے۔جبکہ مغرب تک ٹھہرنا واجب ہے۔ یادرکھیے!وقوف عرفہ کے لیے غسل کرناسنت مزید پڑھیں