عموماً یہ تاثر پایاجاتاہے کہ مولوی لوگ اپنے تعصب اور تنگ نظری کی دیرینہ عادت سے مجبور ہوکردوسروں کی تنقیص کرتے رہتے ہیں اس لیے ان کی تنقید کی اہمیت نہیں۔درحقیقت اس تاثر اور خیال کے پیچھے کسی حد تک وہ ‘مبینہ’بیانیہ ہے جو اس وقت پورے عالم میں رائج ہے کہ ہر شر کی مزید پڑھیں
زمرہ: وظیفہ
بیوی کو مٹھی میں دبا کررکھنے کےطریقے
آپ کہتے ہونگے اس آرٹیکل میں ضرور کسی وظیفے کا ذکر ہوگا یا کوئی حکیمی نسخہ ہوگا۔ مگر اس میں ایسا کچھ نہیں ہے ۔ بیوی کو رام کرنا ہر ایک کا خواب ہے چاہے وہ ولایتی انگریز ہو یا دیسی پاکستانی میاں بیوی کا رشتہ بہت خوبصورت رشتہ ہے ۔ کائنات کی ابتداء میں مزید پڑھیں
برکت کے لیے قرآن خوانی اور اس پر اجرت
سوال: برکت کے لیے قرآن خوانی میں آپ نے کھانا پینا درست قرار دیا ہے حالانک بہت سے فتاوی میں ایصال ثواب اور برکت کی قرآن خوانی کے متعلق استفتاء طلب کیا گیا تھا تو اس کے متعلق یہ تحریری جواب موجود ہے کہ قرآن پڑھنےپر کسی بھی صورت میں اجرت لینا نا جائز ہے۔ مزید پڑھیں
رقی اور تعویذ میں کیا فرق ہے
سوال:رُقیٰ اور تعویز میں کیا فرق ہے؟ جواب:وظائف رقی(دم کرنا) اور تعویذ کرنا اور باندھنا درجِ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے : ۱۔وظائف وتعویذ قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مطابق ہو ۔ ۲۔ان مزید پڑھیں
کیا وظیفہ کرنا جائز ہے
سوال: کیا اسلام میں کسی بھی چیز کے لیے وظیفہ کرنا جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:114 جواب:جو وظائف درجِ ذیل شرائط کے ساتھ ہوں وہ جائز ہیں : ۱۔وظائف قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مزید پڑھیں
حائضہ عورت کے لیے قرآنی آیات لکھی ہوئی اشیاء کھانے کا حکم
سوال: ڈبل روٹی یا کھانے کی اشیاء قرآنی آیت لکھی ہو تو کیا حائضہ عورت اسے کھا سکتی ہے ؟ فتویٰ نمبر:52 جواب : حائضہ عورت کو بطور علاج دعا یا وظیفہ کی نیت سے کھانا درست ہے بہتر یہ ہے کہ اس روٹی کو کسی کپڑے سے پکڑ کر منہ میں چبالے ۔ یا مزید پڑھیں