حدیث میں وارد یہ وعید کہ “جس نے تین بار سے کم یا زیادہ بار اعضا دھوئے اس نے تعدی کی اور ظلم کیا “اس کامصداق خاص وہ صورت ہے جب وہ اس نظریے سے دھوئے کہ سنت تین بار دھونا نہیں بلکہ دو بار یا چاربار دھوناہےاس وقت وہ اسراف بھی کہلائے گا۔لہذا اگر مزید پڑھیں
زمرہ: وضو
ہرعضوکوتین بار دھونا سنت ہے
وضومیں ہر عضو کو تین مرتبہ مکمل دھونا سنت ہے جب کہ ایک بار دھونا فرض ہے، دوسری اور تیسری بار دھونا سنت ہے ۔ جیسا کہ السراج الوہاج میں یہی مذکور ہے کہ دو دو مرتبہ دھونا مستقل سنت ہے اور تین تین مرتبہ دھونا ایک مستقل سنت ہے۔ تین مرتبہ چلّو بھر کر مزید پڑھیں
پاؤں کی انگلیوں کے خلال کا طریقہ
وضو میں انگلیوں کاخلال سنت ہے وضو میں انگلیوں کاخلال سنتِ مؤکدہ ہے بالاتفاق لیکن اگرانگلیاں ملی ہوئی ہوں تو فرض ہوگا۔ انگلیوں کاخلال کب کرے؟ ہاتھوں کو تین مرتبہ دھونے کے بعدانگلیوں کاخلال کرناچاہیے۔ پاؤں کی انگلیوں کے خلال کاطریقہ تشبیک یعنی ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں داخل کرکےخلال مزید پڑھیں
وضو میں انگلیوں کاخلال سنت ہے
وضو میں انگلیوں کاخلال سنتِ مؤکدہ ہے بالاتفاق لیکن اگرانگلیاں ملی ہوئی ہوں تو فرض ہوگا۔
داڑھی کاخلال کرنے کاطریقہ
اس کے دو طریقے ہیں: (1).اپنی ہتھیلی کی پشت گردن پر رکھے اور ہاتھ کی پشت کو گردن سے یعنی نچلی طرف سے باہر لائے اس طرح کہ ہتھیلی کا رخ نیچے کی طرف ہوگااور پشت کا رخ اوپر کی طرف، یہ طریقہ” منح الغفار” میں علامہ تمرتاشی نے ذکر فرمایاہے۔ (2). علامہ شامہ نے مزید پڑھیں
داڑھی کاخلال کب کرے؟
چہرے کو تین بار دھونے کے بعد خلال کرناسنت ہے۔
داڑھی کاخلال صرف جائز ہے یاسنت؟
امام ابو یوسف کےنزدیک داڑھی کا خلال سنت ہے ، طرفین کے نزدیک جائز اور افضل عمل ہے سنت نہیں ہے۔ علامہ شامی نے امام ابو یوسف کے قول کو مفتی بہ قراردیاہے۔یاد رہےکہ اگر ہلکی داڑھی ہو تو بالاتفاق جلد تک پانی پہنچاناضروری ہے۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 117) مزید پڑھیں
مسواک کرتے ہوئے کیا انگلی بھی داخل کرے؟
بہتر یہ ہے کہ انگلی سے بھی صاف کرے کیونکہ انگلی سے مسواک اور کھانے وغیرہ کے ذرات نکل جاتے ہیں جومسواک سے نہیں نکل پاتے۔
کلی اور استنشاق کی اہمیت
کسی کے پاس اتنا پانی ہے کہ ہر عضو تین تین بار دھوئے تو مضمضہ و استنشاق نہیں کرسکے گا تو ہر عضو کو ایک ایک بار دھوئے اور مضمضہ و استنشاق کرے کیونکہ آپ نے مضمضہ و استنشاق کبھی نہیں چھوڑا جب کہ ایک ایک بار اعضاء دھونا آپ سے ثابت ہے۔ یہ مزید پڑھیں
وضومیں کلی کرنےکا طریقہ
کلی کرنے کاطریقه منہ کے اندرپانی لے کر اچھی طرح گھمائے کہ کوّے تک پانی پہنچ جائے اس کو منہ دھونا بھی کہہ سکتے ہیں۔