سوال: ہر قسم کے نشہ سے وضو ٹوٹتا ہے یا نشہ کی کوئی خاص حد مقرر ہے ؟ جواب : نشہ کرنا گناہ ہے لیکن ہر قسم کے نشے سے وضو نہیں ٹوٹتا بلکہ نشے کی ایک خاص حد مقرر ہے،وہ یہ کہ چلتے وقت اس کے قدم لڑکھڑانے لگیں ایسے نشے سے وضو مزید پڑھیں
زمرہ: وضو
کون سے مستعمل پانی سے وضو غسل درست ہے؟
سوال : سنا ہے کہ شریعت میں بعض صورتیں ایسی ہیں کہ پانی استعمال کرلینے کے باوجود اس سے وضو غسل درست ہے۔ایسی کون سی صورتیں ہیں ؟ جواب : ایسی چند صورتیں یہ ہیں : 1۔باوضو شخص ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے جس پانی سے وضو یا غسل کرے ۔ 2۔پاک سبزیاں ،پھل مزید پڑھیں
نیل پالش کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اگر نیل پالش لگی ہوتو وضو ہوگا یا نہیں ؟ جواب :ناخن پالش لگانا کفار کی تقلید ہے اس سے وضو نہیں ہوتا۔( آپ کے مسائل اور ان کا حل:2/طبع لدھیانوی)
وضو میں زیادہ پانی کا استعمال
سوال : وضو میں پانی زیادہ استعمال کرنے کا حکم کیا ہے ؟ جواب : وضو میں پانی کا زیادہ استعمال ناپسندیدہ عمل ہے ۔ ( بہشتی زیور 1/45)