سوال: ایک آدمی کوریح کا مرض ہے جو ایسے بار بار پیش آرہا ہے یہ شخص معذور ہے یا نہیں؟ تفصیل کے ساتھ رہنمائی فرمائیں ۔ 1۔ آدمی معذور جب بنتا ہے جب نماز کا پورا وقت اس طرح گزر جائے کہ جس بیماری میں مبتلا ہے ( وضو ٹوٹنے کی بیماری) وہ مسلسل ہو مزید پڑھیں
زمرہ: وضو
من تشبه بقوم فھو ا منھم کا مفہوم جانیے
سوال:من تشبه بقوم فھو ا منھم..جس قوم کی مشابھت کیا قیامت میں ان میں ھی شمار ھوگا… جو حدیث ھے .وه عقاید کیلیے یا ظاھری شکل و صورت .رھن سھن کے طریقے .شادی وغیره کے تقریبات کیلئےھے؟ اور آپ صلی الله علیه وسلم نے یه کس موقع پر ارشاد فرمایا تھا؟؟ جواب:شریعت مطہرہ مسلم وغیر مزید پڑھیں
کیا غسل کرنے سے وضو ہوجاتا ہے
سوال:اگر کوئی بندہ غسل کرے تو اس غسل میں نماز پڑھ سکتاہے یعنی وضو نہیں کیا؟ جواب:گر غسلِ جنابت ہواور غسل کے فرائض بھی صحیح طریقہ سے ادا کیے گئے ہوں تو اُس سے طہارت حاصل ہوجاتی ہے اس کے بعد علیحدہ سے وضو کی ضرورت نہیں ، اور اگر غسلِ جنابت نہ ہو تو مزید پڑھیں
جنبی کا بغیر غسل کیے کهانا کهانا
سوال:جنبی کا بغیر غسل کیے کهانا کهانا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:106 جواب: افضل یہ ہے کہ جنبی شخص کو غسل جنابت میں جلدی کرنی چاہیے کہ کہیں وہ غسل کرنا بھول ہی نہ جائے اوراگر کھانے پینے اور سونے سے قبل وہ جنابت کی حالت میں وضوکرلے تویہ بہتر اور افضل ہے لیکن یہ یاد مزید پڑھیں
نمازی کے جسم سے وضو کا پانی گرے
فتویٰ نمبر:582 سوال: اکثر نمازی وضو کرکے جلدی سے اکر نماز میں کرے ہو جاتے ہیں، اور جسم سے وضو کا پانی مسجد کے کارپٹ پے گر رہا ہوتا ہے، اسکا گناہ تونہیں؟؟؟ جواب:راجح اور مفتی بہ قول کے مطابق یہ پانی خود تو پاک ہے، لیکن اس استعمال شدہ پانی سے دوبارہ وضو نہیں مزید پڑھیں
اسکین ٹچ والے موبائل میں قرآن پڑھنے کے لئے وضو کا حکم
فتویٰ نمبر:586 سوال:اسکین ٹچ والا موبائل میں کوئی قرآن کریم پڑھے. تو کیا چھونے کیلئے باوضو ہونا ضروری ہے ؟ جواب:موبائل سکرین پر قرآنی آیات (سافٹ کاپی) کے جو نقوش نظر آتے ہیں ہیں ان کی حقیقت یہ ہے کہ اس میں باقاعدہ ایسے حروف موجود نہیں ہوتے جن کے لئے ثبات و دوام اور مزید پڑھیں
کیا آئینہ دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتاہے
سوال: وضو کرکے آئینہ میں دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب : وضو کر کے آئینہ میں دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔
صابن ملےہوئے پانی سے وضو کا حکم
سوال: صابن ملے ہوئے پانی سے وضو جائز ہے جب صابن اس میں حلول کر جائے ؟ فتویٰ نمبر:69 جواب : پانی کے اندر پاک چیز گرجانے کی وجہ سے پانی پاک ہی رہتا ہے۔ صابن گرجانے کی وجہ سے پانی پاک رہے گا۔ اور وضو کرنا جائز ہوگا،لیکن اگر صابن اتنا زیادہ مل جائے کہ مزید پڑھیں
کیا آئینہ میں دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
سوال: وضو کرکے آئینہ میں دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب : وضو کر کے آئینہ میں دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔
ایک وضو کے بعد عبادت کے بغیر دوسرا وضو کرنا کیسا ہے
سوال: ایک وضو کے بعد عبادت کے بغیر دوسرا وضو کرنا کیسا ہے ؟ فتویٰ نمبر:61 جواب ؛ جب ایک دفعہ وضو کرلیا اور ابھی وہ ٹوٹا نہیں تو جب تک اس وضو سے کوئی ایسی عبادت نہ کرے جو وضو کے بغیر درست بس اس وقت تک دوسرا وضو کرنا مکروہ ہے ۔ ( مزید پڑھیں