سوال :نماز میں ہنسی نکل آئے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ الجواب حامدۃومصلیۃ قہقہہ مار کر ہنسنے سے عام حالات میں وضو نہیں ٹوٹتا بلکہ صرف حالت نماز میں ٹوٹتا ہے اور وہ بھی متعدد شرائط کے ساتھ: ١۔اتنی آواز سے ہنسے کہ آس پاس کے لوگ سن لیں. بلا آواز ہنسنے سے وضو مزید پڑھیں
زمرہ: وضو
نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں ؟
سوال:نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون سی چیزیں ہیں؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃًً امام ِاعظم امام ابو حنیفہ ؒکے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس پر دلائل متفق ہوں ۔صاحبینؒ کے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس کی نجاست پر علماء ِکرام کا اتفاق ہواور اس مزید پڑھیں
عرق لگا کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال : ناخنوں پر عرق لگا ہوا ہو تو وضو ہوجاتا ہے یا نہیں؟ سائل : ام فیضان بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ ناخن پر عرق لگا ہوا ہو تو وضو اور غسل درست ہوجاتا ہے ۔ سئل ابو قاسم عن المراۃ التی اصبغت اصبعھا بالحناء او الصرام او الصباع قال مزید پڑھیں
کنویں میں مری ہوئی گلہری کا پایا جانا
سوال:کنویں میں مری ہوئی گلہری دیکھی گئی ہے ، اسے کیسے پاک کریں اور کب سے اسے ناپاک سمجھیں؟ سائل:عبد اللہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب جب گلہری کنویں میں مری ہوئی پائی گئی تو اس کی دو حالتیں ہو سکتی ہیں :یعنی گلہری مری ہوئی ہے لیکن پھولی پھٹی نہیں ہوگی. اس صورت میں مزید پڑھیں
وضومیں سنت چھوٹ جانے کی صورت میں وضو کا حکم
السوال:وضو میں کوئی سنت چھوٹ جائے تو وضو ہوگا یا نہیں. سائل:محمد احمد فتویٰ نمبر:286 الجواب حامدةو مصلية وضو میں کوئی سنت چھوٹ جائے تو وضو ہوجائےگا۔ کیونکہ سنت چھوڑ دینے سے وضو میں کوئی فرق نہیں آتا، البتہ سنت چھوڑنے کی عادت بنانی نہیں چاہیے۔سنت چھوڑنے کی عادت سخت گناہ کی بات ہے۔ “قال مزید پڑھیں
مرد اور عورت کے وضو میں فرق
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم سوال:مرد اور عورت کے وضو میں کیا فرق ہے؟ سائل :عباس اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب شریعت مطھّرہ نے مرد اور عورتوں کو تمام احکام میں برابر رکھا ہے سوائے چند ایک میں انسان کے فطرت کے مطابق تفریق رکھی ہے۔نماز پڑھنے کے طریقے میں تو کچھ فرق ہے ،لیکن مزید پڑھیں
جسم پر ایلفی لگی ہو تو غسل کا حکم
سوال: جسم کے کسی حصے پر ایلفی لگ جائے تو غسل ہوجائے گا ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدۃ ومصلیة اگر بدن میں کوئی چیز ایسی لگی ہوئی ہوجوبدن تک پانی کے پہنچنے سے مانع ہوتو اس کا دور کرناضروری ہے چونکہ غسل میں تمام بدن میں پانی پہنچانا فرض ہے لہذا اگر جسم مزید پڑھیں
بلوغت سے قبل خون جاری ہونا
سوال: ماریہ کو آٹھ سال کی عمر میں پہلی دفعہ حیض آیا جو چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا پھر دو سال پاک رہنے کے بعد گیارہ دن خون آیا ان تمام ایام میں نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟ سائلہ:امۃاللہ رہائش:گلستان جوہر الجواب حامدۃًومصلیۃًومسلمۃً آٹھ سال کی عمرمیں جاری ہونے والاخون حیض نہیں استحاضہ مزید پڑھیں
قے آنے سے وضو کے ٹوٹنے کا حکم
بسم الله الرحمن الرحيم. حضرت اقدس مفتي صاحب دامت بركاتهم. السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. کیا فرماتے ہیں علماءدین اس مسئلے کے بارے میں کیا قے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ بنت عبدالله ١٥ ربيع الاول ١٤٣٩ ٢جنوري ٢٠١٨ ء الجواب حامدة و مصلية. اگر قے ہو اور اس میں کہانا یا مزید پڑھیں
نما ز میں مکمل فاتحہ واجب،زکوٰۃ ،وقرآن موبائل میں پڑھنے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:117 کیافرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں نماز میں سورت فاتحہ پوری واجب ہے یا اکثر حصہ پڑھ لینا واجب ادا ہونے ہونے کے لیے کافی ہے ؟ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے سکرین کو چھونا کیسا ہے ؟ اگر کسی کے پا س مال زکوۃ مزید پڑھیں