فتویٰ نمبر:5080 سوال: السلام علیکم! موتیے کی وجہ سے آنکھ سے جو پانی نکلتا ہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! موتیے کی وجہ سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ؛البتہ آنکھ کے اندر کوئی زخم پھنسی ہو اس کی وجہ مزید پڑھیں
زمرہ: وضو
نیند کی حالت میں مسوڑھے سے خون جاری ہونے کی صورت میں روزے کا حکم
فتویٰ نمبر:4091 سوال: السلام علیکم باجی مجھے پچھلے دو سالوں سے روز کا یہ روٹین ہے کہ میرے منہ سے سو کے اٹھنے کے بعد منہ میں خون بھرا ہوتا ہے ؟ذرا سا بھی مسوڑھے دبے تو خون آجا تا ہے ۔۔ عصر کے بعد بھی جب تھوڑی دیر لیٹیں تو اٹھنے کے بعد خون آتا مزید پڑھیں
کسی اور سے استنجا کروانے کا حکم
فتویٰ نمبر:4073 🔎سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! فالج ذدہ یا معذور جو استنجے پر قادر نہیں کیا اسکی اولاد ہاتھ پر کپڑا لپیٹ کر استنجاء کراسکتی ہے جبکہ اسکی بیوی بھی نہ ہو؟ الجواب حامداو مصليا بیمار شخص جو استنجاء کرنے پر قادر نہ ہو اگر وہ کسی دوسرے ذریعے مزید پڑھیں
بالوں کا ڈائی کرنا،خضاب لگاکرنمازپڑھنےکاحکم
فتویٰ نمبر:4086 سوال: السلام علیکم! کیا بال ڈائی لگانے سے نماز نہیں ہوتی؟ جو خواتین پارلر سے ڈائی یا خود کرتی ہیں؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام! بالوں کو ڈائی کرنا{ خضاب لگانا} جائز ہے ۔ اگر خضاب یا ڈائی کی وجہ سے بالوں میں کوئی ایسی تہہ نہیں جمتی جو اندر مزید پڑھیں
پیشاب کے قطروں میں روئی رکھنے کے مسائل
فتویٰ نمبر:4053 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میں نے پڑھا ہے کہ سلسل البول کا مریض قطروں کو روکنے کے لیے ٹشو سوراخ کے اندررکھے۔اس پر مندرجہ ذیل سوال پیدا ہوتے ہیں: 1۔اگر ٹشو سوراخ سے نظر آرہا ہے اور گیلا ہوچکا ہے تو کیا وضو باقی رہے گا؟ 2۔ٹشو خشک ہے لیکن باہر گر گیا مزید پڑھیں
بریسٹ کینسر کی سرجری کے زخم سے نکلنے والا پانی کب نا پاک سمجھا جاتا ہے
فتویٰ نمبر:4045 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بریسٹ کینسر کی سرجری کے بعد وہاں سے گندا پانی نکل رہا ہے۔ وہ نا پاک پانی کے حکم میں ہوگا؟ تنقیح: پانی سرجری کے زخم سے نکلتا یا نپل سے (اگر باقی ہو) جواب: سرجری کے زخم سے۔ تنقیح: زخم پر پھایا ہے یا پھایے کو اتارا گیا؟ مزید پڑھیں
خروج ریح کے عذر کی صورت میں نماز کا شرعاً حكم
فتویٰ نمبر:4033 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک خاتون کو صرف وضو کے وقت سے لے کر نماز ادا کرنے تک خروج ریح کی شکایت رہتی ہے اس کے علاوہ اوقات میں یہ مسئلہ پیش نہیں آتا کیا شرعا ایسی عورت کے لیے کچھ سہولت ہے؟ اس اعتبار سے کہ خروج ریح سے اس کا وضو مزید پڑھیں
فرج میں دواٸی رکھنے سے وضواور غسل کا حکم
فتویٰ نمبر:4029 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! لیکوریا کی وجہ سے فرج میں دوائی رکھی جاتی ہے کیا اس سے غسل واجب ہوتا ہے یا صرف وضو؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! لیکوریا یاکسی اور مرض کی وجہ سے فرج میں دوائی رکھنے سے غسل اور وضو مزید پڑھیں
نقلی پلکوں کے ساتھ وضو کا حکم
فتویٰ نمبر:4012 سوال: آج کل نقلی پلکیں لگاٸی جارہی ہیں جو گوند کے ساتھ دو مہینے کے لیے چپکا دی جاتی ہیں۔ کیا ان کے ساتھ وضو ہوجائے گا۔ والسلام سائلہ کا نام: ام فروۃ امجد پتا: كراچی الجواب حامدا و مصليا وضو میں جن اعضاء کا دھونا فرض ہے وہاں ایسی کوئی چیز لگی ہوئی مزید پڑھیں
فیشن کے مطابق اسکارف پہننا
فتویٰ نمبر:3071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل جو اسکارف لینے کے مختلف انداز چل رہے ہیں کیا وہ استعمال کرنے میں کوٸی قباحت ہے؟ اگر پیچھے جوڑا نہ بنایا جاٰۓ بلکہ ایسے ہی اسکارف پلیٹس بنا کر لیا جاۓ۔ والسلام الجواب حامداو مصليا اسکارف پہننا فی نفسہ جاٸز ہے لیکن آج کل جس طرح مزید پڑھیں