کیا ٹھنڈ کی وجہ سے تیمم کرسکتے ہیں ؟

سوال: اگر کسی کے ہاتھوں میں بہت درد ہو ٹھنڈ کی وجہ سے تو کیا وہ تیمم کرکے نماز پڑھ سکتا ہے۔؟ 2: تیمم کون سے مرض پر کرسکتے ہیں تفصیل بتادیجیے۔ جواب: شریعتِ مطہرہ میں سردی میں وضو کرنے کی خوب فضیلت بیان کی گئی ہے، چنانچہ حدیث شریف میں ہے: سنن الترمذي ت مزید پڑھیں

پلکوں کی ایکسٹینشن کروانے کاحکم

سوال:السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ پلکوں کی ایکسٹینشن کروانا جائز ہے؟ جواب:نقلی پلکیں اگر انسان یا خنزیر کے بالوں کی نہیں ہیں بلکہ مصنوعی یا دیگر جانور کے بالوں کی ہیں ان کا استعمال شوہر کی خاطر یا زیب و زینت کے لیے جائز ہے بشرطیکہ فیشن یا دھوکہ دہی مقصود نہ ہو،نیز اگر مزید پڑھیں

اسپرے شدہ بالوں پروضوکاحکم

السلام علیکم! بالوں پر سپرے کرنے سے بال اکڑ جاتے ہیں اس صورت میں وضو ہو جائے گا یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب چوتھائی سر کا مسح کرنا فرض ہے، اسوقت مارکیٹ میں 2 طرح کے ہیئر اسپرے دستیاب ہیں ایک وہ جن سے بالوں پر کوئی تہہ نہیں جمتی دوسرے وہ جو کہ مزید پڑھیں

بال ڈرائی کرنےکاحکم

سوال:بال ڈائی کرا سکتے ہیں ؟جو کٹ ڈاون کے ساتھ کراتے ہیں. میں نے سنا ہے غسل نہیں ہوتا؟ میں بہت کنفیوژ ہوں بہت لوگوں سے پوچھ چکی ہوں کوئی ہاں کہتا کوئی منع کرتا ہے پلیز بتائیں میں  کیا کروں میں کراو یا نہیں ؟ جواب:وعلیکم السلام اس میں بالوں پہ کسی قسم کی مزید پڑھیں

براؤن خضاب لگانے کا حکم

اسلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  1: براؤن خضاب لگاسکتے ہیں اور 2: اسے غسل پہ فرق تو نہیں پڑے گا۔ جواب:1: براؤن خضاب لگانا جائز ہے۔ 2.اگر وضو یا غسل سے پہلے سر پہ کوئی سی بھی مہندی یا خضاب لگایا اور وہ خشک ہوگیا ،تب وضو مزید پڑھیں

کالی مہندی لگانے کاحکم

سوال: السلام وعلیکم! کالی مہندی بالوں میں لگا سکتے ہیں اس سے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ جو ساجن صاحبہ کی آتی ہے۔ جواب : وعلیکم السلام!  چالیس سال سے کم عمر افراد کے لیے ازالہ عیب کے طور پر سیاہ مہندی یا سیاہ خضاب کا استعمال جائز ہے، لیکن چالیس سال کے بعد خالص سیاہ رنگ مزید پڑھیں

موبائل پرقرآن پڑھنےکےلیےوضوکاحکم

سوال : کیا موبائل پر قرآن پڑھنے کے لیے وضو ضروری ہے؟ جواب:موبائل اسکرین پر قرآنی آیات (سافٹ کاپی) کے جو نقوش نظر آتے ہیں ان کی حقیقت یہ ہے کہ اس میں باقاعدہ ایسے حروف موجود نہیں ہوتے جن کے لئے ثبات ودوام اور اپنا کوئی وجود ہو؛ بلکہ درحقیقت یہ روشنی کی شعاعیں ہیں مزید پڑھیں

 روزے میں پانی اندر جانے کے ڈر سے صرف وضو کے فرض ادا کرنا ۔

سوال ۔ روزے میں اگر ظھر اور عصر میں صرف فرض وضو کیا جائے اس ڈر سے کہ پانی اندر نہ جائے تو کیا یہ درست ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا ـ وضو کے چار فرض ادا کرنے سے وضو تو ہوجائے گا لیکن سنت کے موافق نہ کرنے کی وجہ سے سنت کا ثواب مزید پڑھیں

گلٹرلپ اسٹک لگاکروضوکاحکم

سوال: لپ پنسل گلٹر والی لگا کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟ جواب:۔ گلٹر کی تہہ اگر جمتی ہے تو اس کی وجہ سے وضو و غسل درست نہیں ہوتا۔ اس کو صاف کر کے وضو کرنا لازم ہے۔ صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر

کان سےپیپ نکلنےسےوضوکاحکم

اگر کان میں انفیکشن کی وجہ سے پانی یا پیپ کان کے اندر جم جائے بہے نہ اور محسوس بھی نہ ہو تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہے؟ جواب:۔ اس صورت میں وضو ہو جائے گا۔ ایسے وضو کے ساتھ جو نمازیں ادا کی ہیں ان کو دہرانے کی بھی ضرورت نہیں۔ مزید پڑھیں