پیشاب کی دائمی عذر کی وجہ سے نماز اور وضو کا حکم

سوال:مفتی صاحب ایک شخص ہے جس کی پیدائش کے فورا بعد ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن ہوا تھا جس کی وجہ سے ان کے بڑے پیشاب اور چھوٹے پیشاب کی محسوس کرنے والی رگ ڈیمیج ہوگئی تھی۔ تو ان کو پتہ نہیں چلتا تھا اور پیشاب نکلتا رہتا تھا ۔ اب وقت گزرنے کے ساتھ مزید پڑھیں

عرق اور مہندی پر وضو اور غسل کا حکم

سوال: 1) اسلام وعلیکم! میں نے ناخنوں پر عرق لگایا اور اب سوکھنےکے بعد وہ اوپر سے نکل نہیں رہا بلکہ نیل پالش کی طرح رہ گیا ہے ۔اس صورت میں وضو ہو جائےگا؟ 2) دوسرا یہ پوچھنا تھا ہم جب مہندی لگاتے ہیں پھر دو چار دن بعد جب کلر اترتا ہے تو وہ مزید پڑھیں

ٹیتھ جیم/دانتوں میں زیور کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا ٹھیتھ جیم/دانتوں میں نگ لگانا جائز ہے؟ 6 ماہ سے لے کر 24 ماہ تک کے وقت کے لیے لگائیے جاتے ہیں اور یہ فیشن کے طور پر ہی لگایا جاتا ہے۔ اسکو گلو کے ساتھ دانتوں کے ساتھ چپکایا جاتا ہے۔ اس پر وضو اور غسل کا کیا مزید پڑھیں

واٹر پروف لپ اسٹک لگانے کی صورت میں وضو کاحکم

سوال:پوچھنا یہ تھا کہ long lasting lipsticks پے وضو ہو جاتا ہے؟ ہوتی تو یہ واٹر پروف ہے لیکن eyeliner کی طرح اسکی layer نہیں ہوتی۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ وضو اور غسل میں جِلد تک پانی کا پہنچانا ضروری ہے، ورنہ وضو نہیں ہوگا۔ اگر واٹر پروف لپ اسٹک سے پانی مزید پڑھیں

غسل فرض کے دوران کان کے سوراخ میں پانی پہنچانے کی صورت

سوال: کان کے سوراخ بہت تنگ ہیں خود سے پانی جانے کی تسلی نہیں ہوتی ایک کانٹا صرف خلال کے لئے باتھ روم میں رکھا ہوتا ہے اور اگر کبھی نہ ہو تو جیسا کہ حکم یہ ہے کہ بعد میں پانی پہنچالو جہاں نہیں پہنچا۔ سوال یہ ہے کہ اگر پانی پہنچانے سے پہلے مزید پڑھیں

 غسل کے آخر میں لیکوریا نکلنے کا حکم

سوال:ایک خاتون سنت طریقہ سے غسل کرتی ہے، سر دھونے کے بعد جسم پر جب پانی ڈلتا ہے تو اس دوران میں یا غسل کے تقریباً آ خر میں کچھ لیکوریا یا مواد نکلا ہوا ہوتا ہے جس کو دھو کر وضو کر لینا کافی ہوگا یا پھر دوبارہ پورا غسل کرنا ہو گا یعنی مزید پڑھیں

 کیا شرمگاہ سے ریح کا خروج ناقض وضو ہے

سوال:پیشاب کی جگہ سے ہوا خارج ہو تو اس سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ برائے مہربانی تفصیلی طور پر بتادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب پیشاب کے مقام سے نکلنے والی ہوا ناقض وضو نہیں، البتہ اگر کسی خاتون کی اگلی پچھلی شرمگاہ ملی ہوئی ہو تو اس صورت میں تجدیدِ وضو واجب ہے، نیز مزید پڑھیں

کیا ویسلین یا پٹرولیم جیلی لگا کے وضوکر سکتے ہیں؟

سوال!کیا وسلین یا پٹرولیم جیلی لگا کے وضوکر سکتے ہیں کیونکہ وسلین کی چکنی.موٹی تہ جلدپر لگتی ہے اگر صابن سے چہرہ نہ دھو تو کیا وضو ہوجائےگا.              الجواب بعون الملک الوہاب  وضوء کرتے وقت ہاتھ، منہ اور پاؤں کا دھونا ضروری ہے جیسا کہ ارشاد  باری تعالٰی ہے:  مزید پڑھیں

وضو کرتے وقت بیسن سے جو چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگتے ہیں کیا وہ ناپاک ہوتے ہیں؟

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  وضو کرتے وقت بیسن سے جو چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگتے ہیں کیا وہ ناپاک ہوتے ہیں یا نہیں؟ جواب: وضو کرتے ہوئے جو چھینٹیں اڑتے ہیں وہ پا ک ہوتے ہیں ،لہذا اگر بیسن پر کوئی نجاست نہیں ہے تو وضو کے جو چھینٹے بیسن پر لگ کر مزید پڑھیں