کس صورت میں طہارت کاحکم معاف ہوجاتا ہے؟

ظہیریہ میں  لکھا ہے کہ  جس کے اکثر اعضاء وضو کٹے ہوئے ہوں اور چہرہ بھی زخمی ہو  تو بغیر وضو   اور تیمم سے نماز پڑھے گا اور اعادہ بھی نہیں کرے گا۔وھوالاصح الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 80) فَفِي الظَّهِيرِيَّةِ وَغَيْرِهَا مَنْ قُطِعَتْ يَدَاهُ وَرِجْلَاهُ وَبِوَجْهِهِ جِرَاحَةٌ يُصَلِّي بِلَا وُضُوءٍ وَلَا مزید پڑھیں

کس شخص پر نیت دل سے کرنافرض نہیں؟

قنیہ میں لکھا ہے کہ جس شخص پر ہموم کا ہجوم ہو  اور وہ نیت برقرار نہ رکھ سکتا ہو تو اس کے لیے یہ حکم ہے کہ شروع میں آواز سے نیت کرلے ” فتکفیه النیة  بالسانه”۔دل سے نیت کرنا اس سے معاف ہے۔اس جزئیہ سے معلوم ہوا کہ نیت بعض صورتوں میں ساقط مزید پڑھیں

مستحاضہ ہر نماز کے لیے نیا وضو کرے گی۔

سوال: السلام علیکم باجی مستحاضہ ہر نماز کے لئے وضو اور غسل دونوں کرے یا صرف وضو کرے اور پیڈ تبدیل کرے۔ جواب: وعلیکم السلام ورحمة اللہ! اگر حیض کے ایام ختم ہونے کے بعد غسل کرلیا تھا تو غسل کے اعادے کی ضرورت نہیں ،البتہ مستحاضہ کو ہر نماز کا وقت داخل ہونے پر مزید پڑھیں

مستحبات وضو

سوال : مستحبات وضو کون کون سے ہیں؟ جواب : ویسے تو وضو کے مستحبات کی تعداد بہت زیادہ ہے، البتہ ہم صرف ان آداب و مستحبات پر اکتفا کرتے ہیں جنہیں علامہ حصکفی رحمہ اللہ تعالی نے “الدر المختار” میں ذکر کیا ہے: 1۔ دائیں طرف سے ابتدا کرنا۔ 2۔ گردن کا مسح کرنا۔ مزید پڑھیں

دھوپ سے گرم پانی سے وضو کرنے کا حکم

سوال :دھوپ سے گرم ہونے والے پانی سے وضو کرنا کیسا ہے ؟ جواب: جو پانی دھوپ کی وجہ سے گرم ہوجائے اس سے وضوکرنا کراہت تنزیہی کے ساتھ جائز ہے، کیونکہ پانی اپنی اصلیت کی اعتبار سے پاک ہے ،نیز یہ کراہت تب ہے کہ گرم علاقہ ہو اور گرم وقت میں ہو اور مزید پڑھیں

طہارت کے بعد اعضا خشک کرنا

سوال: وضو یا غسل کے بعد رومال سے اعضا کو پوچھنا اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: وضو یا غسل کے بعد رومال سے اعضا کو پونچھنے میں کوئی حرج نہیں البتہ مکمل خشک کرنے کے بجائے کچھ گیلاپن رہنے دینا بہتر ہے تاکہ عبادت کا اثر کچھ دیر باقی رہے۔ َعَن معاذِ بنِ جبلٍ مزید پڑھیں

کھڑے ہوکر پانی پینا کن صورتوں میں جائز ہے؟

سوال: کھڑے ہوکر پانی پینا کن صورتوں میں جائز ہے؟ جواب: کھڑے ہوکر پانی پینا چند صورتوں میں جائز ہے: 1. زمزم کا پانی کھڑے ہوکر اور بیٹھ کر دونوں طرح پینا جائز ہے ۔ علامہ شامی فرماتے ہیں کہ زمزم کا پانی کھڑے ہوکر پینے کو مستحب قرار دینا بعید ہے۔ 2. وضو کا مزید پڑھیں

 لیکوریا یازخم سے نکلنے والے خون کوصرف ٹشو سے صاف کرنا

سوال۔ اگر جسم پر خون یا لیکوریا کا پانی لگ جائے اور اس کو ٹوائلٹ ٹشو کی مدد سے صاف کر لیا جائے اور دھویا نہ جائے تو کیا اس طرح کرنے سے جسم کا وہ حصہ پاک ہو جائے گا یا نہیں؟ اسی طرح چہرے پر کٹ لگا اور معمولی مقدار میں خون نکلا مزید پڑھیں