فتویٰ نمبر:13 الجواب حامداومصلیا انسان کو اللہ تعالیٰ نے جو اعضاء عطا فرمائے ہیں انسان خود اس کا مالک نہیں ہے ، یہی وجہ سے ہے کہ خود کشی حرام ہے ۔ا ور جب انسان اپنے اعضاء کا مالک نہیں تو کسی کو عطیہ دینے کی وصیت بھی نہیں کرسکتا ۔نیز اعضاء عطیہ کرنا انسانی مزید پڑھیں
زمرہ: وصیت
صدقہ اورخیرات میں فرق
سوال: صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے ؟ الجواب حامداومصلیا صدقہ میں بھی ثواب کی نیت ہوتی ہے اور خیرات میں بھی ا س میں دونوں برابر ہیں ، البتہ صدقہ کبھی واجب ہوتا ہے مثلا نذر مان لینے سے، یا میت کی طرف سے اس کے وصیت کرنے پر،یا کسی کے پا س مزید پڑھیں
سسر کی وراثت میں بہو کا حصہ
فتویٰ نمبر:718 استفتاء: کیا سسر کی وراثت میں بہو کا حصہ ہے? میں صرف حوالے کی وجہ سے پوچھ رہا ہوں عربی حوالہ دیجیے ۔ الجواب حامدۃ ومصلیۃ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں جن کے حصے بیان ہوئے ہیں وہ صرف بارہ ہیں: ۱: باپ ۲: دادا ۳: ماں شریک بھائی ۴: شوہر ۵: مزید پڑھیں
حج فرض ہونے کے باوجود حج نہ کرے تو کیا حکم ہے
السلام علیکم ایک مسئلے کا جواب درکارہے زید پر پچھلے سال حج فرض ہوا مگر اپنی کسی مجبوری کی وجہ سے حج کرنے نا جاسکا..لیکن اس کا ارادہ پورا تھا کہ اگلے سال حج کرلوں گا. مگر اس درمیان اس کا انتقال ہوگیا. کیا اس پر کوئ وعید ہے؟ اور کیا اب اس کی طرف مزید پڑھیں
زندگی میں ہبہ کی صورت
فتویٰ نمبر:386 سوال:ہم سب سات بہن بھائی ہیں (تین بھائی اور چار بہنیں )والد محترم نے اپنی زندگی میں پانچ پلاٹ اپنے تین بیٹوں میں مالکانہ حقوق کے ساتھ دے دیے تھے اور ایک پلاٹ ہم تین بہن بھائیوں میں تقسیم کر دیا تھا جس میں ہماری ایک بہن اپنے شوہر کے ساتھ رہائش پذیر مزید پڑھیں
وصیت کی قربانی
فتویٰ نمبر:780 سوال: اگر کوئی شخص وصیت کر کے مرے کہ میری طرف سے قربانی کرنا تو ایسی قربانی کے احکام دوسری قربانیوں سے الگ ہیں ؟ ہم نے سنا ہے ایسی قربانی کا گوشت نہیں کھاسکتے فقیر کو دنیا چاہیے کیایہ درست ہے ؟ جواب: جی ہاں ! درست ہے اگر کوئی شخص وصیت مزید پڑھیں
مرض الوفات میں سر کے اشارے سے نماز پڑھنے کی قدرت ہو تو ان نمازوں کا بھی فدیہ ہوگا
سوال: ایک ہفتے کی نمازوں اور روزوں کی بھی وصیت کی ہے۔ جن کا فدیہ ابھی تک ادا نہیں کیا گیا۔ روزے رمضان کے فوت ہوتےہیں؟ جواب : وتر سمیت ایک دن کی چھ نمازیں ہوتی ہیں ۔ یوں ایک ہفتے کی کل نمازیں بیالیس بنتی ہیں ۔ ایک نماز کا فدیہ احتیاطا ً ستر مزید پڑھیں
وصیت کب نافذ العمل ہے
سوال: وصیت کب نافذ العمل ہے ؟ جواب: حقیقت پر مبنی وصیت ترکہ کے تہائی میں نافذ ہوتی ہے جبکہ وصیت کے شرعی گواہ اور ثبوت موجود ہوں، ورنہ نہیں ۔
وصیت کے دعویدار پر دو گواہوں کو پیش کرنا لازمی ہے
فتویٰ نمبر:413 صورت مسئلہ میں بڑے بھائی سرور جمیل کا طرز عمل خلاف شریعت ہے اور والدہ مرحوم کی مشترکہ میراث میں ورثاء کی رضامندی کے بغیر جائز ناجائز تصرفات کرنے اور مکان کے کرایے وغیرہ ہتھیالینے کی وجہ سے غصب اور سخت گناہ کے مرتکب ہورہے ہیں جو اس کے لیے دنیا وآخرت کے مزید پڑھیں
صرف نام کردینے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی
فتویٰ نمبر:417 کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان، میرے والد نے اپنے انتقال کے وقت ایک مکان جسکا نمبر 26/14 ہے اور یہ فردوس کالونی گلبہار نمبر 1 پر واقع ہے میں اس مکان میں اپنے والد کے انتقال کے بھی پہلے سے رہائش پذیر ہوں اس مکان کا رقبہ تقریبا 1400 اسکوائر گز ہے مزید پڑھیں