سوال:بعض اوقات دل میں انتہائی برےخیالات آتےہیں باوجود جھٹکنےکےمجھےمحسوس ہوتا ہےکہ میں نےخود یہ سوچاہےکیااس پرگناہ ہےیانہیں دل میں کوئی براخیال یاوسوسہ آناشرعاًقابلِ گرفت نہیں ہے(۲) البتہ اگرکوئی غیر موزوں یامذموم خیال دل میں آئےتواسکوجمانایااپنےقصد وارادہ سےکوئی خیال دل میں پیدا کرناشرعاًمذموم ہےجس سےبچنا ضروری ہے،اگرکبھی یہ محسوس ہوکسی وسوسہ کے بارے میں کہ مزید پڑھیں
زمرہ: وسوسہ
کیا قبر میں شیطان مسلمان کے سوال جواب کے درمیان حائل ہوتاہے؟
سوال: قبر میں شیطان مسلمان کے سوال وجواب کے درمیان حائل ہوتا ہے ؟ جواب : قبر میں مومن بندے کلمہ توحید کے سبب ثابت قدم اور بے خوف ہوں گے ۔ لہذا وہ کسی شیطانی وساوس یا بہکاوے میں آئے بغیر سوال کا جواب دیں سکے گے ۔ قرآن میں ارشاد باری تعالیٰ ہے مزید پڑھیں
ناپاکی کی تباہ کاریاں
مرتب : محمد انس عبدالرحیم میرے محترم دوستو! قرآن پاک کی جو آیت کریمہ تلاوت کی گئی ہے،اس میں اللہ جل شانہ نے ساری انسانیت کو خطاب فرمایا ہے کہ ” لوگو تنمہارے پاس ایک نصیحت آئی ہے جو تمہارے پالن ہار کی طرف سے آئی ہے ” ( یونس 57) یعنی یہ نصیحت اس مزید پڑھیں