تحریر :اسماء اہلیہ فاروق اسماعیل علیہ السلام کی ولادت :۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کی بارگاہ میں نیک اولاد کی دعا کی ۔ رَبِّ هَبْ لِيْ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ ١٠٠ ( سورۃا لصٰفٰت) میرے پروردگار ! مجھے ایک ایسا بیٹا دیدے جو نیک لوگوں میں سے ہو۔ اللہ کی طرف سے بشارت ہوئی ۔ مزید پڑھیں
زمرہ: نیک
کالر والے کپڑے پہننا
فتویٰ نمبر:685 سوال:اس بارے میں راہ نمائی فرمائیں کہ: کیا میں کالر والے کپڑے پہن سکتا ہوں یا نہیں؟کیوں کہ میرا دوست کہتا ہے کہ: کالر والے کپڑے پہننا گناہ ہے۔ عبداللہ- الجواب باسم ملھم الصواب کالروالے کپڑے پہنناگناہ تونہیں البتہ یہ صلحاء ونیک لوگوں کالباس بھی نہیں اس لیےاس کا پہننا جائز اور نہ پہننابہترہے۔ واللہ مزید پڑھیں
خواب میں ادب کرتے ہوئے دیکھا
ادب : مشہور محاورہ ہے باادب بانصیب نے ادب بے نصیب ” اس لیے خواب میں کسی کا ادب کرتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے اگر واقعی باادب آدمی ہے تو اس کا نصیب بلند ہوگا۔اگر دیندار آدمی کا ادب کیا ہے تو انشاء اللہ ! اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائیں گے ۔ والدین کا ادب مزید پڑھیں
تعارف سورۃ القیامۃ
اس سورت کا موضوع بعث یعنی مرنے کے بعد کی زندگی ہے جو کہ ایمان کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے،یہ سورت قیامت کے مصائب ،شدائد اور عذابوں کا ذکر کرتی ہے او رموت کے وقت انسان کی جو حالت ہوتی ہے اس کا نقشہ کھینچتی ہےاس سورت کی ابتداء میں اللہ تعالی مزید پڑھیں