سورۃ البقرۃ آیت 31 سے39 تک حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کاواقعہ بیان فرمایاگیا ہے تاکہ انسان کو اپنی پیدائش کامقصد معلوم ہو کہ وہ بندگی کے لیےبھیجا گیا ہے۔انسان جنت میں کچھ عرصہ بطور مہمان رہاپھر اسے دنیا میں امتحان کے لیےبھیج دیا گیا۔یہاں اس کا نفس وشیطان سے ہمیشہ مقابلہ رہے گا۔جو مزید پڑھیں
زمرہ: نفس
نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:تیسری قسط
نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:تیسری قسط نفس کے ساتھ معاملہ پابندی کے ساتھ تھوڑا سا وقت صبح کو اور تھوڑا سا وقت شام کو یا سوتے وقت مقرر کر یں، اس وقت اکیلے بیٹھ کرجہاں تک ہو سکے دل کوسارے خیالوں سے خالی کر کے نفس سے یوں کہا کریں کہ اے مزید پڑھیں
نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:دوسری قسط
نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:دوسری قسط اللہ تعالیٰ سے محبت اور اس کا طریقہ اللہ تعالیٰ کی طرف دل کا کھنچنا اور اللہ تعالیٰ کی باتوں کو سن کر اور ان کے کاموں کو دیکھ کر دل کو مزہ آنا، یہ محبت ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے مزید پڑھیں
نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:پہلی قسط
نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:پہلی قسط توبہ اور اس کا طریقہ تو بہ سے سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں،جو شخص اپنی حالت میں غور کرے ، اسے محسوس ہو گا کہ ہر وقت کوئی نہ کوئی گناہ ہو ہی جاتا ہے، اس لیے ہر شخص کو توبہ کا اہتمام کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
سیدہ بیوہ خالہ کو زکوۃ دینا
سوال:میری خالہ بیوہ ہیں اور بے اولاد ہیں ۔وہ اپنے والدین کی طرف سے سید ہیں لیکن ان کے شوہر شیخ تھے ۔کیا ہم انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں آپ کی خالہ والدین کی طرف سے سید ہیں، لہذا انہیں زکوۃ دینا جائز نہیں اگرچہ ان کے مزید پڑھیں
نفل نمازمیں خیالات آنے کی بناء پرنمازتوڑنےکاحکم
سوال:نفل نماز میں الٹے سیدھے خیالات آنےکی بنا پر نیت توڑنا کیسا ہے؟کفارہ کیا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب نفل نماز میں بھی وساوس کی صورت میں نماز نہیں توڑنا چاہیےاگرغلطی سے توڑ دے تو اعادہ کرے اور آئیندہ ایسا نہ کرے ۔فقط(فتاوی دارالعلوم دیوبند2/122) حدیث میں آتا ہے مزید پڑھیں
مشورہ کرنےکی دعا
مشورہ کرنا ہو تو اس کی دعا بتادیں۔ یعنی اگر کسی سے کسی مسئلہ میں مشورہ لینا ہو یا کچھ لوگ کسی مسئلہ کے حل کے لئے جمع ہو تو کیا پڑھنا چاہیے۔ الجواب حامدا و مصلیا۔ وعلیکم السلام ورحمة اللہ۔ مشورے کی کوئی خاص دعا احادیث سے ثابت نہیں البتہ مشورے کی مسنون دعائیں مزید پڑھیں
اللہ کو امن سے رہنا پسند ہے یا گناہ کر کے اس پر معافی مانگنا؟
فتویٰ نمبر:4062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک سوال ہے: اللہ تعالیٰ کو انسان کا امن سے رہنا زیادہ پسند ہے یا خطا کر کے معافی مانگنا زیادہ پسند ہے؟ والسلام سائلہ کا نام:اسماء فاروق الجواب حامداًو مصلياً اللہ تعالی کو انسان کا امن سے رہنا یعنی گناہوں سے بچ کر تقوے والی زندگی گزارنا زیادہ مزید پڑھیں
گناہوں سے بچنے اور نماز میں خشوع و خضوع لانے کا طریقہ
فتویٰ نمبر:4088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! باجی !یہ پوچھنا تھا کہ نماز میں خشوع وخضوع کیسے لائی جائیں،نیز گناہوں سے بچنے جیسے جھوٹ غیبت وغیرہ سے کیسے بچا جائے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً گناہوں سے بچنا اور نماز میں خشوع و حضوع لانا تقریباً ایک دوسرے کے ساتھ باہم مربوط (جڑے ہوئے)ہیں۔جب انسان گناہوں سے مزید پڑھیں
غرہ اور کفارہ کاحکم
فتویٰ نمبر:3081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر چار ماہ سے زیادہ کا اسقاط حمل کرایا جائے تو اس میں غرہ اور کفارہ کا کیا حکم ہے ۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا چار ماہ کے بعد جنین میں روح پڑ جاتی ہے اس کے بعد اسقاط کرنا یا کرانا ناجائز اور قتل نفس کے حکم مزید پڑھیں