فتویٰ نمبر:4002 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ! مسئلہ اگر ایک شخص کرائے کے مکان می رہتا ہو اور کسی اور جگہ ذاتی مکان کرایہ پر دیا ہو وہاں کا کرایہ یہاں ادا کرے تو کیا اس مکان پر زکوةواجب ہوگی .برائے مھربانی رہنماٸی فرماٸیں والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام مزید پڑھیں
زمرہ: نصاب
جمدار کو صدقہ دینا
فتویٰ نمبر:3063 جمدار کو صدقہ دینا کیسا ہے کیا اس میں ثواب ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! جمادار مسلمان ہو یا غیر مسلم، نفلی صدقہ اسے دے سکتے ہیں۔ جبکہ زکوۃ فطرہ صرف مسلمان مستحقِ زکوٰۃ (جوکہ صاحب نصاب نہ ہو)کو دے سکتے ہیں، غیر مسلم جمادار کو زکوۃ اور فطرہ دینا جائز مزید پڑھیں
زکوٰۃ کی رقم سے مدرسے کے طلباء کو کورس خرید کر دینے کا حکم
فتویٰ نمبر:2010 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا زکوٰۃ کی رقم سے مدارس کے طلباء میں کورس کی کتب تقسیم کی جاسکتی ہیں جبکہ معلوم نہ ہو کہ وہ صاحب نصاب ہیں یا نہیں؟ والسلام الجواب حامداً و مصليا سوال کا جواب جاننے سے پہلے تمہیدا یہ بات عرض ہے کہ مزید پڑھیں
ملازمہ کو زکوة دینا
فتویٰ نمبر:1079 سوال: آج کل ہر گھر میں ٹی وی اور کیبل ہے۔ یہاں تک کے گھروں میں کام کرنے والیوں کے پاس بھی۔ تو کیا ان کو زکوۃ دینا درست ہے ؟ سائل:ام حمزہ رہائش:دھوراجی الجواب بعون الملک الوھاب زکوة ہر ضرورت مند مسلمان کا حق ہے بشرطیکہ کہ وہ صاحب مزید پڑھیں
بی سی پر زکوٰۃ کی صورت
فتویٰ نمبر:1009 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! 1-اگر 6لاکھ کی بی سی کھل گئ اور اب تک 2لاکھ ہی بھرےہیں تو کیاپورے 6لاکھ پر زکوہ دی جاے گئ. 2-اگر 2لاکھ کی بی سی بھر دی اور اب تک کھلی نہیں تو کیا ان2لاکھ پر زکوہ آئے گی ان دونوں صورتوں میں وہ صاحب نصاب بھی ہے مزید پڑھیں
مالدار بیوہ کے بچوں کو زکوۃ دینا
فتویٰ نمبر:1008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کسی مرد کا انتقال ہوجائے اسنے ترکے میں کچھ نہ چھوڑا ہو اور اسکی بیوی صاحب نصاب ہو اور ذاتی مکان اور گاڑی بھی ہو اور کچھ کام وغیرہ کرکے گزر اوقات جتنا کما لیتی ہو تو کیا اسکے بچوں کو زکوة کی مد میں کثیر رقم دینا مزید پڑھیں
اسٹوڈنٹ لون لینےکاحکم
فتویٰ نمبر:992 میں اسٹوڈنٹ لون لینے والا ہوں تقریبات ایک لاکھ کا۔اس قرضہ کی ادائی اس وقت ہوگی جب میری تعلیم مکمل ہوجائے گی اور مجھے نوکری مل جائے گی جو کم از کم ٢٠ سے ٢٥ ہزار کی ہو۔کیا مجھ پر زکوة معاف ہوگی اس قرضہ کی وجہ سے یافتہ مجھے اس رقم پر مزید پڑھیں
شیخ کو زکوٰۃ دینا
فتویٰ نمبر:984 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک رشتہ دار ہیں جو شیخ ہیں انکا انتقال ہو گیا ہے انکے بچے بڑے ہیں بیٹا کچھ کماتا نہیں ہے اور کسی جرم میں تاوان 5 لاکھ روپے اس لڑکے کو ادا کرنا ہے 3 لاکھ ادا ہو گئے ہیں باقی2 لاکھ رہتے ہیں کیا دوسرے رشتہ دار مزید پڑھیں
ہدایہ اول کے امتحانی مقامات
بیانیہ سوالات کتاب اور مصنف کتاب کے بارے میں معلومات ان کی تعریفات یاد کریں: 1۔فرض، واجب، سنت موکدہ، سنت غیرموکدہ، مستحب 2۔غسل، مسح، اتحادسبب، اتحاد مجلس 3۔ قہقہہ، ضحک، تبسم 4۔ماء جاری، حوض کبیر،ماء مستعمل، ماء مشکوک،دباغت، تداوی بالمحرم،نبیذتمر 5۔ تیمم، میل، غلوۃ، جنس الارض 6۔خبر مشہور، خف، جرموق،جورب مجلد، جورب منعل، جورب ثخین،جبیرہ مزید پڑھیں
دودھ کے لیے رکھے گئے جانور کی قیمت قربانی، صدقہ فطر کے نصاب میں شامل نہیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً 1۔دراصل قربانی اور صدقہ فطر کے نصاب میں انسان کی ذاتی اور اپنے اہل و عیال کی حاجت اصلیہ سے زائد اشیاء کی قیمت کا بھی اعتبار کیا جاتا ہے (جیسا کہ سابقہ فتوی کے پہلے جواب میں مذکور ہے) ”فتاوی ہندیہ‘‘ کی عبارت : ’’وَ بِبَقْرَۃِ مزید پڑھیں