فقہیات (قسط نمبر 6) نجس اشیاء کے خارجی استعمال کا حکم : سوال نمبر۱:نجس چیز کااستعمال خارجاً درست ہے یا نہیں، اگر ہے تو کیا میتہ (مردار) اور شراب بھی اس میں داخل ہے، اگر نہیں تو مابه الفرق کیا ہے، نجس چیز کے خارجی استعمال کو استصباحِ دہنِ نجس پر کیوں قیاس نہیں کرسکتے؟ مزید پڑھیں
زمرہ: نجس
تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی
(قسط نمبر 5) مردار اورحرام جانوروں کے تیل کا حکم: سوال: اگرتیل میں حشرات الارض یا کوئی نجس چیز نہیں اور وہ تیل پاک ہے یانہیں، مطلب یہ ہے کہ جیسے وہ اجزاء کوئلہ ہوگئے جو اب بشکل کوئلہ دکھائی دیتے ہیں ایسے ہی تمام اجزاء مختلط بالدہن بھی جل گئے اور تبدیل ماہیت ہوگئی مزید پڑھیں
تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی
فقہیات (قسط نمبر 3) انقلابِ ماہیت کے اسباب : متعدد چیزیں ہیں جن کی وجہ سے ماہیت بدلتی ہے مثلاً جلنا، دھوپ لگنا، کوئی چیز ملانا، مدتوں ایک حال میں رہنا اور زمین میں دفن ہونا وغیرہ۔ پہلا سبب : جلنا، جل کر مکمل طور پر حقیقت بدل جاتی ہے، جلنے والی کوئی بھی چیز مزید پڑھیں
بچوں کی دوھ کی الٹی کا حکم
سوال: چھوٹے بچے دودھ کی الٹی کرتے ہیں تو اس سے کپڑے ناپاک ہوتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: چھوٹے بچے جو دودھ کی الٹی کرتے ہیں اگر الٹی منہ بھر کے نہ ہو تو نجس نہیں ہے ( اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہونگے ) اور اگر الٹی منہ بھر کے کی ہےتو وہ مزید پڑھیں
چھوٹے بچے کے پیشاب کا حکم
سوال: چھوٹے بچے کا پیشاب نجس ہے کہ نہیں ؟ جواب: جی ہاں ! چھوٹے بچے کا پیشاب نجس ہے جیسا کہ ” بہشتی زیور میں ہے ۔ ” چھوٹے دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاخانہ بھی نجاست غلیظہ ہے ” ( بہشتی زیور :صفحہ 92)
شیور مرغی اور پولٹری فیڈ کا حکم
فتویٰ نمبر:538 مفتی صاحب ! شیور مرغی اور پولٹری فیڈ کے بارے میں حلال فاؤنڈیشن کا کیا موقف ہے ؟ جواب : شیور مرغی کے جسم سےاگر ذبح کے وقت بدبو نہ آئے تو وہ حلال ہے اور پولٹری فیڈ کے حکم کے لحاظ سے درج ذیل تین قسمیں ہیں : 1 م۔مچھلیوں ، مزید پڑھیں