ناپاک دیوار پاک کرنے کا طریقہ

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ایک دیوار پر ناپاک پانی گر کر خشک ہوگیا ہے اب وہاں کوئی گیلا ہاتھ لگا دے تو کیا پھر ہاتھ ناپاک ہوجائیگا؟اور دیوار کو پاک کیسے کریں؟ جواب: ناپاک دیوار خشک ہوجانے اور نجاست کا اثر جاتے رہنے سے پاک ہوجاتی ہے اسی طرح تین بارپانی ڈال کر بہا مزید پڑھیں

ناپاک قالین پر جائے نماز کس طرح بچھایا جائے

فتویٰ نمبر:2033 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک روم میں قالین ڈالا ہوا ہے اور وہاں پر ایک سال کا بچہ ۲ سے ۳ بار پیمپر یا ویسے ہی سو سو [پیشاب] کیا ہوا ہے اور اس قالین پر ہم کچھ دن بعد نماز پڑھتے ہیں جائے نماز ڈال کر، تو پہلے جائے نماز کے نیچے مزید پڑھیں

ناپاک کپڑوں میں بھول کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز کا اعادہ لازم ہے؟

فتویٰ نمبر:983 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگرکپڑے ناپاک ہوں اورنمازپڑھ لی بعدمیں یادآیاکہ کپڑوں میں گٹرکاپانی لگاتھاتوکیااب وہ نمازدہرانی ہوگی؟ والسلام  الجواب حامداو مصليا  گٹر کا پانی نجاست غلیظہ ہے،لہذا اگر قدر درہم(پھیلاؤ میں ہتھیلی کے برابر)سے زیادہ لگا تھا اور اسی میں نماز پڑھی ہے تو نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی اور قدر درہم یا مزید پڑھیں