سوال: ہم نے ختم قرآن کا ایک گروپ بنایا ہے جس میں تقریبا 30- 35 بچیاں ہیں۔ ہم سب مل کر ہفتہ کے دو قرآن ختم کرتے ہیں۔ جن بچیوں کا شرعی عذر ہوگا ان کو پارہ نہیں دیا جائے گا۔ اور ان کے علاوہ کی جو بچیاں ہیں ان کا چلتا رہے گا۔سسٹم یہ مزید پڑھیں
زمرہ: ناظرہ
بغیر آنکھ کی تصویر کا حکم
سوال: یہ روم میں لگائی ہے،اس کی آنکھیں نہیں ہیں، کیا اس کمرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ ایسی تصاویر جس سے اس کا جاندار ہونا معلوم ہو تو وہ تصویر کے حکم میں ہوتی ہے،البتہ اگر تصویر کے چہرے کے نقوش یعنی آنکھ،کان، ناک وغیرہ مٹے ہوئے مزید پڑھیں
آنکھ ،کان،ناک کے بغیر تصویرکا حکم
سوال:کیا اس بیگ پر بنا ہوا (سپائڈر مین کا)نقشہ تصویر کے حکم میں ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ تصویر میں چونکہ سپائڈر مین کے چہرے کے نقوش یعنی آنکھ ،کان،ناک نمایاں نہیں،لہذا یہ ممنوع تصویر کے حکم میں نہیں ہے۔ __________ حوالہ جات: 1… أو كانت صغيرة لا تتبيّن تفاصيل أعضائها للناظر قاىٔماً وهي مزید پڑھیں
تعلیم قرآن مجید پر ہدیہ قبول کرنا
سوال:ہمارے محلے دار ہیں ،ناظرہ تعلیم دیتے ہیں،فیس نہیں لیتے، بچوں کے والدین اپنی خوشی سے ان کو کوئی ہدیہ دے دیتے ہیں، ہمارا ان کے گھر آنا جانا ہے،وہ بھی ہمارے گھر کھانا وغیرہ بھیج دیتے ہیں،پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا ان کے گھر سے ہدیہ لینا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح مزید پڑھیں
حیات تازہ کاسامان
اہلیان شہر کے لیے کراچی کا علاقہ ”گلبہار” تعارف کا محتاج نہیں۔ یہاں کا مخصوص ماحول،علمی پسماندگی اور دین سے دوری کی عمومی فضا سے مرکب ہےشہر کی بیشتر کچی آبادیوں کی طرح معاشرتی خرابیاں یہاں عام ہیں۔اس علاقے میں مدرسہ تعلیمات قرآنیہ آج سے پندرہ برس قبل دیگر عام مکاتب کی طرح ایک چھوٹا مزید پڑھیں