سوال:میت کے ایصال ثواب کے لۓ دعوت طعام ھوتا ھے آیا کہ یہ طعام کھانا جائز ھے یا نھیں؟ حرام ھے یا حلال؟ جواب:ایصال و ثواب کے لیے کهانا کهلانا جائز ہے لیکن ایصالِ ثواب کے سلسلے میں یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ میّت کو اسی چیز کا ثواب جب پہنچے گا مزید پڑھیں
زمرہ: میت
میت کو مخصوص دن ایصال ثواب کرنا
سوال: میت کے بعد سات جمعرات اور کل اور قرآن خوانی کی جاتی ہے کیا یہ جائز ہے ؟ جواب:ایصالِ ثواب فی نفسہ جائز اور باعثِ اجر و ثواب ہے،لیکن اس کے لئے کوئی خاص طریقہ یا دن یا وقت یا اجتماعی کیفیت شرعاًمقررنہیں،بلکہ ہرشخص انفرادی طورپرکوئی بھی نفل عبادت کرکےایصالِ ثواب کرسکتاہے، مثلاًنفل نمازیں،نفل مزید پڑھیں
جمعہ کے دن مرنے کی فضیلت
سوال:جمعہ کے دن یاجمعہ کے رات کو اگر کوئ فوت ہوجائے تواسکو عذاب قبر نہیں ھوتا کیا یہ بات صحیح ہے زراتفصیل سے بتائيے الجواب:جب کوئی شخص اللہ کوپیارا ہوچکا ہے تواپنے ایک مسلمان بھائی کے لئے دعائے مغفرت کرنی چاہئےاس کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہئے اور اچھی بات ہی ذکر کرنا چاہئے مزید پڑھیں
مردے کی تدفین کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعاکرنا
سوال : مردے کی تدفین کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے ؟ فتویٰ نمبر:79 جواب: میت کی تدفین کے بعد تھوڑی دیر ٹھہرنا ، قرآن پاک کی تلاوت کرنا اور میت کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا مستحب ہے ۔ دعا کا طریقہ یہ ہے کہ منہ قبلے کی طرف مزید پڑھیں
میت کے لئے چالیس دن تک قرآن خوانی کرانے کا حکم
سوال: محلے میں ایک شخص کا انتقال ہوگیا تو لوگ چالیس دن تک پورے محلے میں مکان در مکان قرآن خوانی کا سلسلہ چلاتے ہیں اس دوران اگر دوسرے شخص کا انتقال ہوجائے تو دوسرا چلہ شروع ہوجاتا ہے آیا اس مروجہ قرآن خوانی کی کوئی شرعی حیثیت ہے ؟ جواب : اس میں شک مزید پڑھیں
اہل میت کے لیے کتنے دن کھانا دینا مستحب ہے
فتویٰ نمبر:601 سوال: اقرباء اور پڑوسیوں کا اہل میت کے لیے کتنے دن کھانا دینا مستحب ہے ؟ جواب: اقرباء اور پڑوسیوں کو ایک قول کے مطابق تین دن تک کھانا دینا مستحب ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے “اصغوا لاھل جعفر طعاما ” ( مشکوۃ :1/151)
میت سے متعلق رسومات تیجہ دسواں چالیسواں کا حکم
سوال: میت سے متعلق جو رسومات رائج ہیں تیجہ دسواں، چالسواں تو انکا شرعی حکم کیا ہے ؟ جواب: میت سے متعلق جتنی رسومات رائج ہے قرآن وسنت اور شریعت مطہرہ میں انکا کوئی ثبوت نہیں ان بدعات کو چھوڑنا واجب ہے ایصال ثواب کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ جتنی توفیق ہو پیسے ،کھانا، مزید پڑھیں