سوال: دادا یہاں لاہور میں سخت بیمار ہیں اور وہ باربار اصرار کر رہے ہیں کہ ان کی وفات کےبعد ان کی تدفین ان کے آبائی گاوں جو چترال میں کہیں ہیں وہاں دفن کیا جائے۔ میرے والد دادا کے اکلوتے بیٹے ہیں ان کےلیے چترال میں تدفین کرنا بہت مشکل ہے فاصلہ بھی زیادہ مزید پڑھیں
زمرہ: میت
کیا میت والے گھر تین دن تک آگ جلانا منع ہے ؟
سوال :اگر کسی کا انتقال ہوجائے تو 3 دن تک میت کے گھر میں کچھ نہیں پکتا کہتے ہیں کہ 3 دن آگ نہیں جلانی چاہیے اسکی کیا حیثیت ہے کچھ لوگوں کے نزدیک آگ جلانا حرام ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اسلامی تعلیمات کے مطابق اہل میت کے پڑوسیوں اور رشتہ داروں کے لیے مزید پڑھیں
کیا مردے کو واش روم ہیں نہلانا جائز نہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ! سوال: کیا مردے کو واشروم ہیں نہلانا جائز نہیں؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب اگر واش روم کی اچھی طرح صفائی کر دی جائے ، تو وہاں پہ نہلانا ناجائز نہیں ،البتہ بہتر یہ ہے کہ کسی اور جگہ نہلایا جائے ۔ _______________ حوالہ جات : 1 مزید پڑھیں
مروجہ میت کمیٹی کا حکم
بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاً واضح رہےکہ بوقت ضرورت باہمی تعاون کےلئےکوئی کمیٹی یافنڈقائم کرنااگرچہ فی نفسہ جائزہے،لیکن مروجہ میت کمیٹی وغیرہ میں عام طور پر متعدد مفاسد اورخرابیاں پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے ایسی کمیٹی بنانے سے اجتناب کرنا لازم ہے۔وہ مفاسد مندرجہ ذیل ہیں: ۱۔جو رقم کمیٹی اور فنڈ کے مزید پڑھیں
میت کو دفنانے کے لئے دور لیجانا، embalming کرنا کیسا ہے
سوال: السلام علیکم۔ میں آئرلینڈ رہتی ہوں۔ یہاں جب بھی کسی کی وفات ہوتی ہے تو یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ میت کو پاکستان لے جایا جائے یا یہیں دفنایا جائے۔ اگر میت کو پاکستان لے جانا ہو تو embalming بھی کی جاتی ہے کہ میت درست حالت میں رہے۔ اس معاملے میں مزید پڑھیں
فقہ المیراث
میری بہن کی دوسری شادی ہوئی ہے پہلے شوہر کے انتقال کے بعد، دوسرے شوہر کی پہلی بیوی کا انتقال ہوچکا ہے جن سے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور اب دوسرے شوہر کا بھی انتقال ہوگیا ہے۔ دوسرے شوہر کے دیگر ورثاء میں والدین، میت کے چار بھائی، میت کی دو بہنیں اور مزید پڑھیں
میت کو ایصال ثواب کرنے والے کا علم ہوتا ہے؟
سوال : مرنے والے کو ایصال ثواب پہنچانے والے کا پتہ چلتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب احادیث مبارکہ سے یہی پتا چلتا ہے کہ میت کو بتادیا جاتا ہے کہ فلاں شخص نے تمہارے لیے ثواب کا تحفہ بھیجا ہے۔ =================== حوالہ جات 1 ۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی الله عنه قَالَ : مزید پڑھیں
میت کو زندہ لوگوں کے رونے سے عذاب ہونا
سوال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میت کو زندہ کے رونے سے عذاب دیا جاتا ہے“۔ (صحیح مسلم: 930، 2152) السلام علیکم! کیا یہ حدیث درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! مذکورہ روایت درست ہے، اور اس کا مفہوم یہ ہے کہ جو شخص اپنی زندگی میں لوگوں کو وصیت کرتا مزید پڑھیں
میت کو زندہ لوگوں کے رونے سے عذاب ہونا
سوال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” میت کو زندہ کے رونے سے عذاب دیا جاتا ہے”۔ (صحیح مسلم: 930، 2152) السلام علیکم! کیا یہ حدیث درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! مذکورہ روایت درست ہے، اور اس کا مفہوم یہ ہے کہ جو شخص اپنی زندگی میں لوگوں کو وصیت مزید پڑھیں
میت کو غسل دینا کا طریقہ، کنواری لڑکی کے انتقال پر اس کے سر پر مہندی لگانا اور سرخ دوپٹہ کروانا
سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! 1۔ میت کو غسل کس طرح دیا جاتا ہے؟ 2۔ کنواری بچی کا اگر انتقال ہوجائے تو کچھ لوگ اس کے سر پر مہندی لگاتے ہیں یا سرخ ڈوپٹہ کرواتے ہیں کیا ایسا کرنا درست ہے؟ 3۔ اگر میت کے شرمگاہ پر بال ہوں تو کیا ان کی صفائی مزید پڑھیں