سوال : کیا بیٹی اپنی کمائی سے والدہ کو زکوة دے سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ زکوۃ اپنے اصول ( والدین، دادا، دادی، نانا، نانی وغیرہ اوپر تک) اور فروع ( بیٹا، بیٹی، پوتا، پوتی، نواسہ، نواسی وغیرہ نیچے تک) کو نہیں دے سکتے ہیں،لہذا بیٹی کا اپنی والدہ کو زکوۃ مزید پڑھیں
زمرہ: موبائل
چھوٹے بچے کے پاس سورہ رحمٰن کی تلاوت لگانا
سوال:کیا چھوٹے بچے کے پاس سورۃ الرحمٰن موبائل پے لگا کر رکھ سکتے ہیں ؟ آیت و ترجمہ کے ساتھ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں یہ مذکور نہیں کہ کتنی عمر کے بچے کے متعلق پوچھا جا رہا ہے۔ بہر حال مطلقاً حکم یہ ہے کہ سورۂ رحمٰن یا کوئی بھی سورت بچوں کو مزید پڑھیں
مہنگےموبائل پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:کسی کے پاس تین لاکھ کا موبائل ہے تو وہ صاحب نصاب ہوگا یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جو چیزیں تجارت کے لیے نہ ہوں تو ان پر زکوۃ واجب نہیں ہوتی چاہے استعمال میں آئیں یا نہ آئیں ۔ سوال میں مذکور صورت میں موبائل گو بہت مہنگا ہے لیکن مزید پڑھیں
حالت جنابت میں قرآن پڑھانے کا حکم
سوال:کوئی قرآن پڑھاتا ہے تو جنابت کی حالت میں وہ قرآن پڑھا سکتا ہے آیت توڑ کر یا سبق موبائل پر سن سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1۔ جنابت کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت منع ہے، البتہ تعلیمی ضرورت کی وجہ سے ایک آیت کی مقدار سے کم پڑھ کر سانس چھوڑ مزید پڑھیں
اگر کوئی آرٹسٹ کوئی اسکیچز بناتا ہے تو اس کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے؟
السلام عليكم! سوال : اگر کوئی آرٹسٹ کوئی اسکیچز بناتا ہے تو اس کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے؟ کیا جان دار چیزوں کی ڈرائنگ بنا سکتے ہیں؟ جواب :وعلیکم السلام! قرآن وحدیث میں جس تصویر پر سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں، یہ وہ تصویر ہے جس میں تین چیزیں پائی جاتی ہوں: ١- وہ مزید پڑھیں
پندرہ سال کے بچےکی قسم کےکفارہ کا حکم
سوال ۔ کیا پندرہ سال کے بچے کی قسم کا کفارہ ہوگا ؟ تنقیح۔ کن الفاظ سے قسم کھائی تھی ؟ جواب تنقیح ۔ میرے لیے حرام ہے کہ میں موبائل کا استعمال کروں اور پھر استعمال کرلیا ۔ہمارے یہاں ہر چیز حرام کرتے ہیں جسے لوگ قسم کہتے ہیں الجواب باسم ملھم الصواب اگر مزید پڑھیں
پیٹرول کی مدمیں بغیر اطلاع کےکمیشن رکھنا
سوال: کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کوئی مجھے کہتا ہے کہ فلاں جگہ سے چیز لادو یا بازار سے فلاں چیز لے آؤ اب بازار جانے کا خرچہ بھی ہوتا ہے پٹرول کا بھی اور وقت بھی صرف ہوتا ہے، کیا اس میں ہم بغیر بتائےکمیشن لے سکتے ہیں یا پٹرول کا بغیر بتائے مزید پڑھیں
ڈاکٹر کے لیے ہسپتال کی بجلی استعمال کرنے کا حکم
فتویٰ نمبر:1080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سرکاری ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹر کام کے اوقات میں وہاں کی بجلی سے اپنے لیے چائے بنا سکتے ہیں، اپنا موبائل چارج کر سکتے ہیں؟ ہسپتال میں ایسا (چائے وغیرہ بنانے کا کوئی انتظام نہیں ہے) ، اگر نہیں تو اب تک جو کر چکے اس کا مزید پڑھیں
کیمرہ اورموبائل کی تصویرمیں فرق
فتویٰ نمبر: 1039 سوال:السلام علیکم مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیمرے اور موبائل سے تصویر لینے میں کوئی فرق ہے الجواب بعون الملک الوہاب ڈیجیٹل کیمرہ ہویاموبائل فون ان سےلی گئی تصاویرکےمتعلق جدیدفتوی یہ ہےکہ”ان آلات سے کھینچی گئی تصاویرکوکسی کاغذپرپرنٹ نہ کیاجائےتوجائز ہےاوراگر پرنٹ کاغذپرنکال دیا جائےتو وہ شرعامحرم میں داخل ہوجائےگی”اوریہ اجازت ضرورت مزید پڑھیں
محرم میں نوحہ سننا
فتویٰ نمبر:879 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! محرم میں نوحہ سننا یا موبائل پر سٹیٹس پر لگانے کا شرعی حکم کیا ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ہر مسلمان کے لیے مناسب یہ ہے کہ اس کو حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ غمگین کر دے؛ اس لیے کہ وہ مسلمانوں کے سردار اور مزید پڑھیں