سوال: 1 ۔ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور میت مزید پڑھیں
زمرہ: منکر
کیا عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے؟
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۱﴾ سوال:- کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ احادیث کی جو کتب اب موجود ہیں، وہ دور نبوی میں تو نہیں تھیں بلکہ کئی سو سال بعد لکھی گئیں لہذا وہ سب غیر مستند اور من گھڑت ہیں، عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے، کیا یہ دعوی مزید پڑھیں
میلادکامروجہ طریقہ
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں ۱-آنحضرت صلی علیہ وسلم کے بال مبارک کے تقدس کی شرعا کیا حیثیت ہے؟ ۲-کیا میلاد کا مروجہ طریقہ کار جائز ہے؟ ۳-میلاد کے دوران کھڑے ہونے کا کیا حکم ہے؟ سائل :یوسف غنی الجواب حامداومصلیا اگر بال کے بارے میں یہ سند نہ ہو کہ یہ آنحضرت مزید پڑھیں
ظہور مہدی علیہ الرضوان اور خروج دجال کا حکم
فتویٰ نمبر:3031 سوال: السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کے حضرت مہدی علیہ الرضوان کی آمد اور خروج دجال کے منکر کا کیا حکم ہے؟ والسلام سائلہ کا نام: ام سعد پتا:نارتھ ناظم آباد کراچی الجواب حامدۃو مصلية قربِ قیامت ظہورِ امام مہدی مزید پڑھیں
متحدہ مجلس عمل کوووٹ دینا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:169 مجلس عمل کو ووٹ دینا_ شیعہ اتحاد. دار العلوم کراچی ( پی ڈی ایف فائل ملاحظہ فرمائیں)1_ کیا اہل تشیع علی الاطلاق کافر ہیں؟ 2_ کیا متحدہ مجلس عمل کو ووٹ دینا حرام ہے؟ 3_ کیا مجلس عمل میں شامل جماعتوں کے اتحاد کو ” دینی اتحاد ” کہنا درست ہے؟ مزید پڑھیں
تو دل میں توآتا ہے سمجھ میں نہیں آتا
(پہلی قسط ) مفتی محمد انس عبدالرحیم ارشاد باری ہے ” أَفِي اللَّهِ شَكٌّ ( ابراہیم 10 ب 13) یعنی کیا اللہ کے جود میں بھی شک ہے ؟ عقیدہ وجود باری ، تمام مذاہب میں ایک بنیادی مسئلہ رہاہے دنیا کی ہر قوم ایک ایسی ہستی کے وجود پر یقین رکھتی ہے جواس کائنات مزید پڑھیں
میلاد منانے کا حکم
سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کہ بارے میں کہ میلاد منانا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بعض اہل علم کے نزدیک جائز ہے لیکن ہماری تحقیق کے مطابق اس میں منکرات کےرواج اور غیر واجب کو فرض و واجب سے زیادہ أہمیت دینے کی وجہ سے جائز نہیں. وفى المشكاة المصابيح:عن جابر مزید پڑھیں