1۔جوشخص ہرفرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھے گا جنت اور اس کے بیچ موت کے علاوہ کوئی چیز حائل نہیں۔ 2۔رات کو سوتے وقت آیۃ الکرسی پڑھ لینے سےاس کے اور اس کے ہمسایوں کے گھروں کی حفاظت رہتی ہے۔ مفہوم: آیۃ الکرسی کامفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالی ہمیشہ سے ہیں ہمیشہ رہیں مزید پڑھیں
زمرہ: مستقبل
ویزہ کے لئے کاغذی نکاح کرنا
سوال: میری سہیلی کے والدین حیات نہیں۔ بھائیوں کے ساتھ رہتی ہے۔ بہن انگلینڈ میں ہوتی ہے۔ بہن کے مشورے پر پاکستان سے ایک آدمی کے ساتھ جھوٹے نکاح کے کاغذات بنا کر تعلیمی ویزے پر انگلینڈ جانا چاہتی ہے۔ اس طرح دونوں کو آسانی سے ویزہ مل جائے گا۔ اور تعلیم پر خرچہ کم مزید پڑھیں
پڑھتے پڑھتے
بچوں کی بابت والدین اور اساتذہ کی بنیادی ذمّہ داری یہ ہے کہ ان کی فطرتِ سلیمہ کی حفاظت کااہتمام کریں ۔لہذاشروع سے ہی بچوں کی ایسے دینی خطوط پر تربیت کرنا ناگزیر ہے،جو ان کو روحانی و فکری اور سماجی طور پرغرض ہرلحاظ سے بھرپوربناکراصل مقصدِحیات پر گامزن رکھ سکے ،اس کتاب میںبھی بچوں مزید پڑھیں
بوگو واؤچر استعمال کرنا
فتویٰ نمبر:4067 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل “bogo” نامی کی بُک سب استعمال کرتے ہیں۔ اس میں واؤچر ہوتے ہیں کہ ایک پیزا پر دوسرا فری ملےگا۔ اسی طرح کافی چیزوں میں ایک لینے پر ایک فری ملتا ہے تو کیا یہ واؤچر کے ذریعہ فائدہ اٹھانا جائز ہے؟ و السلام الجواب حامدا و مزید پڑھیں
مستقبل کے صیغے سے طلاق کو معلق کرنا
فتوی نمبر:3098 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم کسی کا سوال ہےکہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا تم اپنی ماں کے گھر گئی اور اگر تمھاری خالہ وہاں آئی تو میں تم کو فارغ کر دوں گا اب دس سال کے بعد جب وہ عورت اپنی ماں کے گھر گئی ہوئی تھی تو مزید پڑھیں
انشورنس کاحکم
فتویٰ نمبر:1097 سوال : انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ۔ سائل: ریاض علی کراچی الجواب باسم ملہم الصواب انسان کو مستقبل میں جو خطرات درپیش ہوتے ہیں، کوئی انسان یا ادارہ ضمانت لیتاہے کہ فلاں قسم کے خطرات وحوادث کے مالی اثرات ونقصانات میں تلافی وتدارک کرےگا، اور اس کی مزید پڑھیں
بہنوئی کے ساتھ عمرے کے لیے جانا
سوال : کوئی عورت اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرہ پر جا سکتی ہے؟ سائلہ : ام احمد بسم اللہ الرحمن الرحیم فتویٰ نمبر:285 الجواب باسم ملہمم الصواب عورت کے لیے اڑتالیس میل یا اس سے زیادہ بغیرمحرم کے سفر کرنا ناجائز وحرام ہے اور سفر میں ایسے محرم کا ہونا ضروری ہے جس مزید پڑھیں