سوال: السلام علیکم کیا جمعے کے دن قضا روزہ رکھنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام و رحمہ اللہ۔ قضا روزہ جمعے کے دن بھی رکھا جاسکتا ہے. _______ حوالہ جات 1۔أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ ۚ فَمَن كَانَ مِنكُم مَّرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۚ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ ۖ مزید پڑھیں
زمرہ: مرض
ڈینگی سے بچنے کا وظیفہ
سوال: ڈینگی سے بچنے کا کوئی وظیفہ یا دعا بتا دیں اور اگر کسی کو ڈینگی ہوا ہے تو جلدی ختم ہونے کے لئے بھی کوئی دعا بتا دیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ ڈینگی کی دعا کا احادیث میں ذکر نہیں ملتا، البتہ مختلف امراض اور وباؤوں سے بچنے کے لیے دعائیں مزید پڑھیں
حرام مال پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:ایک شخص کے پاس بہت سا مال ہے جو کہ حلال اور حرام سے مخلوط ہے اس میں سود کا مال بھی شامل ہے رشوت کا بھی اور اپنے تجارت کا مال بھی شامل ہے تو اس پر زکوۃ کس صورت میں واجب ہوگی اور کس صورت میں نہیں؟ جواب:مذکورہ صورت میں حرام مال کی مزید پڑھیں
زکٰوۃ کی ادائیگی کےلیے کرنسی بیچنےکاحکم
السلام علیکم: باجی ایک خاتون نے پوچھا ہے کہ میری زکوٰۃ کی ادائیگی مکمل نہیں ہوئی، اور میرے پاس نقد پاکستانی روپے نہیں ہیں، کچھ ریال ہیں جو تین سال پہلے خریدے تھے عمرے پہ جانے کے ارادے سے، میرا بیٹا ابھی نابالغ ہے، اور اس کو عید وغیرہ مختلف مواقع پہ پیسے ملتے رہے مزید پڑھیں
زمین پرزکوٰۃ کا حکم
السوال:زمین کو خرید تے وقت یہ نیت تھی کہ ہم اسے استعمال کیلئے رکھیں گے یا جب ضرورت ہوگی ہم اس کو بیچ کر ضرورت پوری کر لیں گے ایسی زمین پر زکوة کا کیا حکم ہے؟ جواب :زمین پر زکوة اس وقت واجب ہوتی ہے جب اس کو خالص تجارت کی نیت سے خریدا مزید پڑھیں
زکوٰۃ میں چاندی کےنصاب کا اعتبار کیوں؟
سوال: زکوۃ میں سونے کا نصاب ساڑھے سات تولے اور چاندی کا نصاب ساڑھے باون تولے ہے، لیکن اگر کسی کے پاس ہر ایک نصاب الگ الگ مکمل نہ ہو بلکہ سونا، چاندی مال تجارت اور نقدی میں سے سب کا یا بعض کا مجموعہ ہو تو چاندی کے نصاب کا اعتبار کیا جاتا ہے مزید پڑھیں
قسطوں پر خریدی گئی زمین پرز کوٰۃ کا حکم
سوال: ایک شخص نے زمین خریدی ہے لیکن ابھی اسکی کچھ اقساط واجب الاداء ہیں تو کیا اس شخص پر زكوة کے احکام لاگو ہوں گے؟ الجواب:سوال میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ یہ زمین تجارت کی غرض سے خریدی گئی ہے یا نہیں۔تاہم اس میں تفصیل یہ ہے کہ زمین اگر اپنی ضروریات کے مزید پڑھیں
زیر ناف اور بغل کے بالوں کا کسی دوسری عورت سے صاف کرانا
فتویٰ نمبر:2083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! عورت کا زیر ناف اور بغل بال کسی بیوٹی پارلر یا کسی دوسری عورت سے صاف کروانے کا حکم؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کے ناف سے لے کر گھٹنوں تک کا حصہ ستر ہے، اس حصہ کو کسی دوسری عورت کے سامنے بلا ضرورت شدیدہ کھولنا جائز نہیں۔ مزید پڑھیں
وہ غذائیں جوچربی گلائیں
٭بادام ٭زیتون کاتیل ٭ایواکاڈو ٭کدوکےبیج بادام عام طورپرخیال کیاجاتاہے کہ بادام کااستعمال وزن بڑھاتاہے،ماہرین کےمطابق جب بادام کوبھوک مٹانےکےلیےاستعمال کیاجائےتویہ وزن میں اضافہ نہیں کرتا۔ برٹش جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہونے والے تحقیقی نتائج میں بتایاگیاہے کہ روزانہ 55گرام تک بادام کااستعمال دل کےامراض کاخطرہ کافی حدتک کم کرتاہے اورساتھ ہی اس سےوزن میں مزید پڑھیں
خواب میں انجیل دیکھنا
انجیل: دنیا دار انسان کا انجیل پڑھنا یا اسے گھر میں دیکھنا اعتقادی خرابی کی طرف اشارہ ہے۔ موجودہ انجیل تحریف شدہ ہے۔ اگر دیندار ہے تو زہد و ورع کی طرف اشارہ ہے۔ کوئی بیمار شخص خواب میں انجیل دیکھے تو مرض سے شفا ملے گی۔