لڑکے کا لڑکی کو بھگا کر شادی کرنا: جناب جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب نے ایک کیس کی سماعت کے دوران بجا فرمایا کہ لوگ مجھے مسجد کا خطیب کہیں یا مولوی مگر میں ایسے لبرلز سے سوال کرتا ہوں کہ وہ معاشرے کو کدھر لے جا رہے ہیں۔ یہ remarks انھوں نے ایک ایسے مزید پڑھیں
زمرہ: مذہب
الحاد اور حب الوطنی
کیا ایک ملحد “اسلامی جمہوریہ پاکستان” کا وفادار ہوسکتا ہے؟ یہ قطعی ناممکن ہے کہ پاکستان کے سولہ کروڑ عوام راتوں رات “لبرل یا دہریے ” بن جائیں اگر کوئی یہ سوچ رکھتا ہے کہ وہ چند اینکرز یا فیس بک کے چند پیجز یا کچھ زرخرید کالم نویسوں یا چند سیاستدانوں کے بل بوتے مزید پڑھیں
اسلام سیکولرازم سے بہتر ہے
انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا اور وکی پیڈیا کے مطابق دنیا میں سب سے پہلے لفظ “سیکولرازم” متعارف کرانے والا برطانوی مصنف جارج جیکب ہولیوٹ 1817-1906 تھا۔ جارج جیکب عیسائیت سے شدید متنفر تھا۔ وہ عیسائیت کے مذہبی عقائد کو خلاف فطرت ، خلاف عقل اور مضحکہ خیز کہتا تھا۔1846 میں ایک لیکچر کے دوران کسی نے اس مزید پڑھیں
خواب میں استواء علی العرش کی بحث کرتے ہوئے دیکھنا
استواء علی العرش: خواب میں استواء علی العرش کی بحث کرتے ہوئے دیکھا تو اگر اہل سنت و الجماعۃ کا مسلک بیان کرتے ہوئے دیکھا تو اچھا ہے۔ ہدایت اور حق پر ہونے کی دلیل ہے اور اگر باطل مذہب بیان کرتے ہوئے دیکھا تو گمراہی کا خطرہ ہے۔ اپنی اصلاح کرے۔
ملحدین کی نفسیات
آپ ان ملحدین سے الحاد کی تعریف پوچھ کر دیکھیے بہت مشکل ہے کہ دو ملحد کوئی ایک تعریف آپ کے سامنے رکھ پائیں. کوئی خوش فہم ملحد اسے روشن خیالی کا نام دے گا تو کوئی مذہب کے خلاف مدافعت کا ! کوئی اسے عقل و شعور کی معراج بتائے گا تو کوئی اسے مزید پڑھیں
الحاد کی تاریخ
الحاد دوسری قسط : شروع ہی سے مذہب کے ساتھ الحاد بھی تمام معاشروں میں رہا ہے لیکن یہ تاریخ میں کبھی بھی قوت نہ پکڑ سکا۔ دنیا بھر میں یا تو انبیاءکرام علیہم الصلوٰة والسلام کے متبعین’ ایک اللہ کو رب ماننے والے غالب رہے یا پھر شرک کا غلبہ رہا۔چند مشہور فلسفیوں اور مزید پڑھیں
حدیث کے طلباء کے لیے
خبر واحد اور کتاب اللہ اس بات پہ سب کا اتفاق ہے کہ اگر خبر واحد کتاب اللہ کے اس طرح مخالف ہو کہ دونوں کو جمع کرنا ممکن نہ ہو تو خبر واحد کو قبول نہیں کیا جائے گا . اختلاف جو احناف اور دوسرے مذاہب میں ہے وہ یہ ہے کہ کیا خبر مزید پڑھیں
تعارضِ ادلہ کے متعلق علامہ ابن الہمام کی راے
علامہ ابن الہمام کی کتاب التحریر فی اصول الفقہ میں تعارض ِ ادلہ کی بحث میں اگرچہ زیادہ تر انحصار امام سرخسی ہی کی تحقیق پر کیا گیا ہے لیکن مختلف عوامل اور وجوہات کی بنا پر بعض مقامات پر انھوں نے حنفی مذہب کی مختلف توجیہ پیش کی ہے ۔ اس اختلاف کے تجزیے مزید پڑھیں
سیکولرزم اور لبرلزم میں کیا فرق ہے
سیکولرزم اور لبرلزم میں فرق کو مختلف اسالیب میں بیان کیا جا سکتا ہے۔ مختصراً عرض ہے کہ یہ دونوں تحریک تنویر کی جڑواں اولاد ہیں اور جدیدیت کی پیدا کردہ مغربی تہذیب میں ایک ساتھ پروان چڑھے ہیں۔ اب سیکولرزم سٹھیا گیا ہے اور لبرلزم پوپلا گیا ہے۔ تنویری اور جدید عقل نئے انسان مزید پڑھیں
دین اور مذہب میں فرق
سوال : دین اور مذہب میں کیا فرق ہے ؟ اسلام دین ہے یا مذہب ؟ الجواب حامداومصلیا دین اور مذہب میں فرق دین اور مذہب میں فرق یہ ہے کہ مذہب صرف چند عقائد ، چند عبادات اور چند اخلاقیات کا مجموعہ ہوتا ہے جب کہ دین پورا نظام زندگی ہوتا ہے اور زندگی مزید پڑھیں