سوال: اگر دوست مذاق میں ایک دوسرے کو مختلف ناموں سے پکاریں (جیسے کوئی بہت دبلا یا موٹا ہے یا کسی کے نام کے ساتھ کوئی ہم قافیہ لفظ سے بلانا) لیکن جس کو پکارا جائے وہ بھی برا نہ مانے تو کیا یہ صورت بھی ولا تنابزوا بالالقاب میں داخل ہوگی۔ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں
زمرہ: مذاق
مذاق میں لطیفے بھیجنےکاحکم
سوال: مذاق میں لطیفے بھیجنا کیسا ہے ؟جھوٹ کہلائے گا یا نہیں؟ سائلہ:بنت محمد ،ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب مذاق کرنا جائز ہے بشرطیکہ فحش،غیر مہذب اور جھوٹ پر مشتمل نہ ہو۔فقط(کفایت المفتی 9/119) ۔۔۔۔۔واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔ الجواب صحیح مفتی محمد انس عبدالرحیم عفا اللہ عنہ
دینی مسائل کی تضحیک کرنا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اس طرح کے لطیفے بنانا اور شیر کرنا کیسا ہے کیا اس سے دینی مسائل کی تضحیک کا پہلو نہیں نکلتا؟ لوگوں کی رہنمائی کیجئے کہ دینی مسائل کا مذاق بنانا کتنا خطرناک ہے اور اس کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں ؟ ”حفظ قرآن“شوہر سے قرآن مجیدحفظ نہیں ہو مزید پڑھیں
قصہ حضرت نوح علیہ السلام
قرآن مجید بہت سی آیات میں نوح کے بارے میں گفتگو کرتا ہے اور مجمو عی طور پر قرآن کی انتیس سورتوں میں اس عظیم پیغمبر کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔ان کانا م۴۳مرتبہ قرآن کریم میں آیاہے۔ مورخین ومفسرین نے لکھا ہے کہ نوح علیہ السلام کا نام ”عبد الغفار“ یا “عبد الملک “یا مزید پڑھیں
اسلامی واصلاحی پروگرام یاخبریں دیکھنےکیلئےٹی وی گھرمیں رکھناکیساہے
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلےکےبارےمیں کہ ٹی وی کاگھرمیں رکھناکیساہےاگرٹی وی اس نیت سےرکھاہواہےکہ صرف اس میں اسلامی واصلاحی پروگرام دیکھےجاسکیں یاخبریں وغیرہ سننےاوردیکھنےکیلئےرکھاہوا ہو یاپھراس نیت سےرکھاہواہوکہ قرآن کی تلاوت وتفسیر یا رمضان المبارک میں تراویح وغیرہ سنی جائیں کیااس طرح سے اس کااستعمال جائزہےیانہیں ؟ قرآن واحادیث سےاس مسئلہ پرروشنی ڈالے؟ مزید پڑھیں
شوہر اگر مذاق میں بیوی کو طلاق لکھ دے تو طلاق واقع ہوجاتی ہے ایام ِ فراغت میں تلاوت کرنے کے بعد اگر دوبارہ عذرِ شرعی پیش آجائے
فتویٰ نمبر:754 سوال:السلام علیکم ! استاد ِ محترم چند مسائل دریافت کرنے ہیں برائے مہربانی اگر تکلیف نہ ہو تو مختصر تحریری جواب عنایت فرمادیں . ۱ عورت اگر اپنے شوہر سے جان بوجھ کر مذاق کرتے ہوئے اپنے لئے طلاق لکھوالے عورت کی نیت طلاق لینے کی ہے جبکہ شوہر مذاق میں لکھ رہا ہے مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الھمزۃ
تعارف سورۃ الھمزۃ :- اس سورت میں انسان کی تین بیماریوں کی نشاندہی کی گئی ہے پہلی بیماری ہے پس پشت کسی کے عیب بیان کرنااسے غیبت بھی کہتے ہیں او غیبت بدترین گناہ ہے۔ دوسری بیماری ہے کسی کو اس کے سامنے ا سکے حسب ونسب دین ومذہب اور شکل وصورت کا طعنہ دینا مزید پڑھیں
تعارف سورۃ المعارج
اس سورت کی ابتدا میں بتایاکہ کفار مکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی دعوت کا مذاق اڑاتے ہیں اور آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جو عذاب آنے والا ہے وہ جلدی لےآئیں؛ تاکہ آخرت سے پہلے ہم دنیا ہی میں اس سے نمٹ لیں ،ا س کے بعد یہ سورت مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الحجرات
اس سورت کے بنیادی موضوع دو ہیں * ایک یہ کہ مسلمانوں کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تعظیم کا کیسا رویہ اختیار کرنا چاہئیے * اور دوسرے یہ کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد واتفاق قائم رکھنے کے لئے کن اصولوں پر عمل کرناضروری ہے * اس سلسلے میں پہلے یہ مزید پڑھیں
دینداری باعثِ شرم
(١٣) عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِی ِّؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یَسْتَخْفِیْ الْمُؤْمِنُ فِیْھِمْ کَمَا یَسْتَخْفِی الْمُنِافِقُ فِیْکُمُ الْیَوْمَ۔ (کنزالعمال ج١١،ص١٨٦) ترجمہ: حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مومن شخص لوگوں میں اس طرح چھپ کر مزید پڑھیں