سوال: اگر لڑکی کےماں باپ اس کو کوئی چیز دیں جیسے کھانے پینے کی چیز،اوروہ لڑکی جوائنٹ فیملی میں رہتی ہو، تو کیا اس لڑکی پر لازم ہے کہ وہ سب سسرال والوں کودکھائے یا دے۔کیا ایسا نہ کرنے پر وہ گناہ گار ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصوابصورت مسؤلہ میں لڑکی کے والدین اسے جو مزید پڑھیں
زمرہ: لڑکا
اسرا اور ارسا نام رکھنا کیسا ہے
سوال : اسرا اور ارسا نام کے بارے میں بتادیں اور یہ بھی کہ کیا یہ نام رکھنے چاہیے یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب إرسا (إِرْسَاء) کے معنی جمانے ، مضبوطی سے قائم کرنے اور کسی چیز کو ثابت اور استوار کرنے کے آتے ہیں، اس معنی کے اعتبار سے لڑکی کا نام یہ مزید پڑھیں
حسنی اور رومان نام رکھنے کا حکم
سوال : کیا حُسنٰی نام رکھ سکتے ہیں؟ اور یہ بھی بتا دیجئے کہ ام رومان میں رومان نام لڑکے کا ہے یا لڑکی کا بھی رکھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب حسنی : نام کا معنی بہتر اور اچھا ہے ، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے ۔ رومان : یہ نام لڑکوں مزید پڑھیں
اسود نام رکھنا
سوال : اسود نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب اسود عربی زبان کا لفظ ہے،اس کا معنی “سیاہ” ہے ، اہل عرب گہرے ہرے رنگ کو بھی اسود کہتے ہیں۔ اسی طرح اس کا ایک معنی ہے: “بلند رتبہ لڑکا” ۔ نیز یہ کئی صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا نام بھی مزید پڑھیں
نکاح کے لئے ولی کی اجازت کا ہونا
سوال : ولی کون ہوتا ہے؟ اگر ولی آپ کے نکاح کے لئے راضی نا ہو کسی بھی جگہ سے نکاح کا پیغام آئے اسے یہ کہہ کر رد کر دے میری اولاد کی قسمت میں شادی نہیں ہے تو اس صورت میں اولاد خاص کر لڑکی کے لئے کیا راستہ ہے ؟ آپ ایک مزید پڑھیں
لڑکی کا نام ”رامین“ رکھنا
سوال: لڑکی کا نام رامین رکھنا کیسا ہے،نیز اس کے معنی بتا دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب رامین کا معنی معلوم نہیں ہوسکا،البتہ “رامی” کے معنی تیر انداز کے ہیں،تاہم رامین بعض کتب میں لڑکوں کے نام سے ملا ؛ لہٰذا بہتر یہ ہے کہ یہ نام لڑکی کا نہ رکھا جائے بلکہ ازواجِ مطہرات مزید پڑھیں
لڑکوں کا لمبے بال رکھنا
سوال: آج کل 13/14/15 سال کے لڑکوں میں کندھے تک بال رکھنے کا رواج بہت ہوگیا ہے۔ سمجھاؤ تو کہتے ہیں کہ یہ تو سنت ہیں حالانکہ داڑھیاں نہیں رکھتے۔ اب میرا بڑا بیٹا بھی ان کی دیکھا دیکھی کندھے تک بال رکھنا چاہتا ہے جو کہ مجھے مناسب نہیں لگتے۔ لیکن خیال آتا ہے مزید پڑھیں
اولاد نرینہ کے لیے وظیفہ
سوال: اولاد نرینہ کے لیے کوئی وظیفہ بتا دیں: الجواب باسم ملھم الصواب: اولاد کا اختیار اللہ کے پاس ہے۔صرف اللہ تعالیٰ ہی وہ ذات ہے کہ جو چاہتی ہے وہ ہوجاتا ہے جو نہیں چاہتا وہ نہیں ہوتا، جسے چاہے صرف لڑکیاں دے جیسے حضرت لوط علیہ الصلوۃ والسلام ۔ اور جسے چاہے صرف مزید پڑھیں
ابتدائی دنوں میں حمل ضائع کرانا
سوال: حمل کا شروع ہے، ماہواری سے کچھ دن ہی اوپر ہوئے ہیں تو اس صورت میں بچہ ضائع کرواسکتے ہیں؟ میری چھ ماہ کی بچی ہے۔ ہم جرمنی میں رہتے ہیں، ہمارا ایک سے دو سال کا ویزہ ہے، اس کے بعد اگر شوہر کو جاب ملتی ہے تو ہم یہاں رہ سکتے ہیں مزید پڑھیں
ایک بیڈ پر دو بہنوں کا سونا
سوال : باجی ایک سوال تھا کسی نے کہا کہ دو بہنوں کا ڈبل بیڈ پہ سونے کی ہمارے دین میں اجازت نہیں ہے سنگل بیڈ ہونے چاہیے دو بہنوں کا روم میں بھی کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ قریب البلوغ اور بالغ لڑکے اور لڑکیوں کو ایک مزید پڑھیں